غدیر

06/20/2024 - 16:11

گذشتہ سے پیوستہ

۵:  اس پیغام اور ابلاغ کے مخالفین کو قرآن نے "کافروں کی جماعت" قرار دیا ہے اور فرمایا ہے خدا ان کی راہنمائی نہيں کرتا۔  "اِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي ۔۔۔۔ الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ"۔

06/20/2024 - 16:06

یوں تو دین اسلام میں بہت ساری عیدیں ہیں لیکن عید اکبر ایک ہی ہے اور وہ عید غدیر ، لہذا ضروری ہے کہ اس کی قرآن اور حدیث کی روشنی میں جائزہ لیا جائے ۔

۱: آیت تبلیغ:

06/19/2024 - 13:49

تبریک و تہنیت

تبریک و تہنیت ہر عید کے نمایاں ترین آداب میں سے ہے۔ اسلم میں بھی تبریک اور تہنیت کی سنت عید غدیر میں خصوصی اہمیت پاتی ہے۔ رسول اللہ(ص) اس دن مبارکباد کہنے پر زور دیتے ہیں اور فرماتے ہیں: "هنئوني هنئوني؛ مجھے تہنیت کہو مجھے مبارکباد دو"۔ (۱)

06/19/2024 - 12:20

ایران کا اسلامی انقلاب اور غدیر، عاشورا اور انتظارِ ظہور کے درمیان دو اہم اور بنیادی رشتے ہيں:

۱: اسلامی انقلاب نے غدیر اور عاشورا کی تعلیمات سے جنم لیا ہے ۔

۲: اسلامی انقلاب کا مقصد غدیر اور عاشورا کے اہداف، مشن اور فلسفے کی تکمیل ہے۔

06/18/2024 - 15:41

اعزہ و اقربا اور ایمانی بھائیوں سے ملاقات

 عید اور ایام سرور کے آداب میں سے ایک، ایک دوسرے سے ملنا اور ملاقات کرنا ہے ، یہ سنت لوگوں کو زیادہ شاداب اور عید کی یاد کی جڑوں کو ان کے ذہنوں میں مضبوط کر دیتی ہے ، اسلام نے اسی رسم کو عید غدیر کے لئے مد نظر رکھا ہے اور اس پر زور دیا ہے۔

07/06/2023 - 09:43

ولایت کے بغیر خیمہ توحید ، مکڑی کے جالے کی طرح کمزور ہے ، خدا کی عبادت کرنے والا اگر ولی خدا پر ایمان نہ رکھے ، دشمن خدا سے جنگ کرتے ہوئے مارا جائے تو بھی خدا کا دشمن شمار ہوگا ۔

07/05/2023 - 09:23

ابوحمزه ثمالی کہتے ہیں کہ میں امام محمد باقر علیہ ‌السلام کی خدمت میں پہنچا اور اپ سے عرض کیا : اے فرزند رسول خدا ! ایسی حدیث ارشاد فرمائیں جس کا ہمیں فائدہ پہنچے تو حضرت علیہ السلام نے فرمایا : اے ابو حمزہ ! سب جنت میں داخل ہوں گے الا اس کے جو جنت میں نہ جانا چاہے ۔

07/04/2023 - 09:21

پیامبر اکرم صلی ‌الله ‌علیہ ‌وآلہ نے خطبہ غدیر میں امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے بے شمار فضائل و کمالات بیان فرمائے ہیں ، اپ کا لامحدود علم اور علم لدنی ، اپ کی نسل سے امامت کا تسلسل اور لقب «امیرالمؤمنین» اپ سے مخصوص ہونا ، یہ فضائل کے بعض وہ گوشے ہیں جس کی جانب مرسل اعظم حضرت محم

08/15/2019 - 17:46

امیرالمؤمنین  (علیه السلام) 

« وَاللّه ِ لَو عَرَفَ النّاسُ فَضْلَ هذَا الْيَوْمِ بِحَقيقَتِهِ لَصافَحَتْهُمُ الْمَلائِكَةُ فِى كُلِّ يَوْمٍ عَشْرَ مَرّاتٍ...  وَ مَا اَعْطَى اللّه ُ لِمَنْ عَرَفَهُ ما لايُحْصى بِعَدَدٍ»

 (مصباح المتهجد، ص 38)

صفحات

Subscribe to غدیر
ur.btid.org
Online: 48