Thu, 08/15/2019 - 17:46
امیرالمؤمنین (علیه السلام)
« وَاللّه ِ لَو عَرَفَ النّاسُ فَضْلَ هذَا الْيَوْمِ بِحَقيقَتِهِ لَصافَحَتْهُمُ الْمَلائِكَةُ فِى كُلِّ يَوْمٍ عَشْرَ مَرّاتٍ... وَ مَا اَعْطَى اللّه ُ لِمَنْ عَرَفَهُ ما لايُحْصى بِعَدَدٍ»
(مصباح المتهجد، ص 38)
اللہ کی قسم! اگر لوگ اس دن [غدیر] کی فضلیت کو حقیقت کے ساتھ پہچان لیتے تو ہر روز ملائکہ دس بار مصافحہ کرتے۔۔۔ اور جو اس کو پہچان لے اللہ اسے اتنا عطا کرتا جو گننے میں نہ آسکے۔
Add new comment