شھید منی ڈاکتر فخرالدین

شھید منی ڈاکتر فخرالدین کی حالات زندگی
04/16/2017 - 11:16

ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین، کا تعلق بلتستان(پاکستان) کے اسکردو علاقہ سے تھا، آپنے دنیاوی تعلیم کو حاصل کرنے کے بعد حوزہ علمیہ قم کا رخ کیا اور اعلی دینی تعلیم کو حاصل کرنے کے  ساتھ ڈاکٹریٹ کے درجہ تک پہونچے۔ پچھلے سال منا کے میدان میں رونما ہونے والے حادثہ میں جام شہادت کو نوش فرماتے ہوئے اپنے رب کی بارگاہ کا رخ کیا۔

Subscribe to شھید منی ڈاکتر فخرالدین
ur.btid.org
Online: 23