انقلاب اسلامی کے دشمن سراسر گندگی میں غرق ہیں

Thu, 02/14/2019 - 03:37

مسلم ممالک کے زوال کی اصل وجہ انکا عیاشی میں ملوث ہونا اور ذلیل ترین ملک امریکہ کی پیروی کرنا ہے۔

انقلاب اسلامی کے دشمن سراسر گندگی میں غرق ہیں

اسلامی ایران کے معروف دشمن مکمل گندگی میں غرق ہیں، اخلاقی فساد کی گندگی میں، سیاسی کرپشنز کی گندگی میں مکمل غرق ہیں۔ (مختلف) قوموں و انسانوں کی جان و مال کی نسبت ان کی لا پرواہی ملاحظہ کریں جس کی ایک (واضح) مثال یمن ہے۔ آل سعود یمن جنگ میں جتنا مزید آگے جائیں گے، اُن کا زوال اُتنا ہی ناگوار ہوگا اور اُنہیں پڑنے والی مار اُتنی ہی شدید ہوگی۔ یہ (انقلابِ اسلامی کے دشمن) مجرم ہیں اور گندگی میں غرق ہیں۔ رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ/12 دسمبر 2018

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
7 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 42