Thu, 10/03/2019 - 13:04
دھوکے کا نکاح؛مندرجه ذیل اسکین کاپی ملاحظه فرمائیں۔
اگر عقد نکاح میں اس کا وقت متعین اور محدود نہیں کیا لیکن یہ نیت کی کہ دو ماہ بعد اسے طلاق دے دوں گا تو یہ نکاح صحیح ہوگا[عین الہدایہ جدید جلد چہارم صفحہ 89]
تبصرہ : اسے کہتے ہیں حضرت عمر کی متعہ پر پابندی کی سنت بھی قائم رہے اور سہولت بھی پیدا کی جائے؛دوسرے الفاظ میں اسے کہتے ہیں سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔
Add new comment