Tue, 11/14/2017 - 07:38
الإمامُ زينُ العابدينَ (عليه السلام) :
أشَدُّ ساعاتِ ابنِ آدمَ ثلاثُ ساعاتٍ:
السّاعَةُ التي يُعايِنُ فيها ملَكَ المَوتِ، و السّاعَةُ الّتي يَقومُ فيها مِن قَبرِهِ، و السّاعَةُ التي يَقِفُ فيها بينَ يَدَيِ اللّهِ تباركَ و تعالى،
فإمّا إلَى الجَنّةِ ، و إمّا إلَى النّارِ···
امام زین العابدین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے:
انسان پرتین لمحات بہت سخت ہوں گے:
1. جب ملک الموت اس کی روح قبض کرے گا۔
2. جب قبر سے اٹھے گا۔
3. جب اللہ تعالی کی بارگاہ میں حاضر ہوگا اور یا جنت کی طرف جائے گا یا جہنم کی طرف
Add new comment