تاریخ

شہید مرتضیٰ مطہری رح کی مثالی زندگی۲
04/16/2017 - 11:11

چکیده:  یوں تو آیت اللہ شہید مطہری کی پوری زندگی ہم لوگوں کے لئے نمونہ ہیں مگر میں نے اس مقالہ میں آپ  کی زندگی کے چند پہلو کو ذکر کیا ہے جیسے آپ کی روشن ضمیر کس حد تک تھی آپ کی آئندہ نگری کیسی تھی، اور آپ کا علمی وقار لوگوں کے نزدیک کتنا تھا، آپ اتنے بڑے نامور محقق تھے اس کے با وجود آپ کام اور کوشش میں آپ کتنے سنجیدہ تھے، وغیرہ  ان چیزوں کا ذکر اس مقالہ میں کیا ہے اس امید کے ساتھ کے خدا ہم کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عنایت فرمائے آمین

محمدی گلپائیگانی :آل سعود کا کعبہ واشنگٹن اور لندن ہے
04/16/2017 - 11:11

چکیده:

اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک مقتدر عالم دین نےایران میں ایک اجتماع سے خطاب میں آل سعود کے ہولناک اور بھیانک جرائم اور سرزمین حجاز کو ایک فاسد اور فاسق شخص سعود کے نام سے موسوم کرنے کو آل سعود کا مجرمانہ فعل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود کا کعبہ واشنگٹن اور لندن ہے۔

چہلم کی حقیقت
04/16/2017 - 11:11

چکیده: چہلم سے مراد کیا ہے علماءنے اس موضوع پر کافی بحث کی ہے لیکن جس بات کا شیخ طوسی نےاستخراج کیا ہے کہ زیارت اربعین سے مراد 20صفر کو امام حسین علیه السلام کی زیارت ہے۔

شہدائے کربلا کا چہلم
04/16/2017 - 11:11

چکیده:روز عاشورا سنہ 61 ہجری کو مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کے پیارے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اعزہ و اصحاب کی مظلومانہ شہادت اور اس کے بعد خاندان رسول اکرم (ص) کی عورتوں اور بچوں کی اسیری اور کوفہ و شام کے درباروں اور بازاروں میں تشہیر کے چالیس دن پورے ہوجانے کی یادوں میں پورا عالم اسلام بیس صفر المظفر کو ہرسال امام مظلوم کا چہلم یا چالیسواں مناتا ہے۔

سفر اربعین کے آداب اور ہماری ذمہ داریاں
04/16/2017 - 11:11

چکیده:مقالہ ھذا میں سفر اربعین کے آداب اور اس سفر میں درپیش ذمہ داریوں کا ذکر کیا ہے تاکہ یہ سفر بارگاہ ایزدی میں قبول ہو اور ہم حقیقی زائرین حسین میں شمار ہو سکے ،انشاءاللہ۔۔۔

زندگینامہ آيت اللہ سيد حسن مدرس
04/16/2017 - 11:11

چکیده:  حضرت آیۃ اللہ سید حسن مدرس کا ایک مختصر تعارف

اربعین میں پیدل کربلا کی زیارت کا ثواب
04/16/2017 - 11:11

چکیده: اس مقالہ میں زیارت امام حسین (ع) کے ثواب کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اور اگر یہی زیارت اربعین میں پیدل ہو اسکا ثواب کیا ہے مقالہ ہذا  میں قارئین کی توجہ کو مبذول کروایا گیا ہے نیز پیدل چلنے کی روایت کہاں سے شروع ہوئی اور کس نے اسے احیاء کیا اس بات کو بھی بیان کیا گیا ہے۔

حضرت امام حسن علیہ السلام کی شہادت
04/16/2017 - 11:11

چکیده: شھادت امام حسن علیہ السلام ۲۸ صفر کو ہوئی،معاویہ نے ۵ بار آپ کو زہر دلوایا۔۔۔

زیارت اربعین کی عرفانی تعلیمات
04/16/2017 - 11:11

چکیده:زیارت اربعین خداوندمتعال کی زیارت کا دروازہ ہے کہ  ہم امام کی زیارت کرتے ہیں کیونکہ  امام خداوندمتعال کا خلیفہ اور نمایندہ ہے اور وہ آیت کبری ہیں جن کی وجہ سے بندہ اپنے رب کی ذات کی طرف متوجہ ہوتا ہے ۔

 زیارت ارباعین کی سیاسی تعلیمات
04/16/2017 - 11:11

چکیده:زیارت اربعین مکتب امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تجدید میثاق ہے۔ایک  ایسا مکتب جو ایسی تعلیمات سے پر ہے  جو کسی زمان، مکان یا نسل کے ساتھ مخصوص اور محدود نہیں ہیں۔

صفحات

Subscribe to تاریخ
ur.btid.org
Online: 102