تاریخ
چکیده:امام حسین علیہ السلام کا چہلم بیس صفر سن61ھجری کے دن کو کہا جاتا ہے۔
چکیده:عاشورا کے ایک اہمترین نکات میں سے جو چہلم کے ساتھ بھی مرتبط ہے ، امام حسین علیہ السلام کے سر مبارک کی داستان ہے ۔
چکیده:مقالہ ھذا میں امام مجتبی(ع) کی اخلاقی زندگی کو مورد تحلیل قرار دیتے ہوئے ان کی اخلاقی زندگی کے ایک پہلو زہد کی طرف اشارہ کیا ہے اور آخر میں مولا حسن کی زندگی کے اس پہلو میں اپنی ذمہ داریوں کی طرف بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔
چکیده: چکیده: مقالہ ھذا میں امام عسکری (ع) کی سیاسی پہلو پر روشنی ڈالی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ امام عسکری کے زمانے میں کتنے بادشاہ تھے اور آپ کو اتنی سختیوں میں کیوں رکھا گیا تھا؟ نیز ان سختیوں میں آپ کا کیا رد عمل رہا تھا ان تمام چیزوں کو اس میں بیان کیا گیا ہے
چکیده: تاریخی حقائق کو روشن کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے،اور جو حقائق مستدل طور سے پیش کئے گئے ہوں انکو قبول کرنا ہر صاحب فہم کا فرض ہے۔ اس نوشتہ میں اسی طرح کی ایک تاریخی حقیقت کو پیش کیا گیا ہے۔
چکیده: ہجرت کو مختلف زاویوں سے دیکھا جا سکتا ہے، لیکن قرآن کریم ہجرت کو ایک نیکی کے طور پر یاد کر رہا ہے
چکیده: ختمی مرتبت ﷺ کی وفات کے بعد جو لوگ آنحضرت سے محبت کرتے تھے وہ رسول اکرم ﷺ کے بدن مبارک کے ساتھ ریے اور جو قدرت طلب تھے وہ سقیفہ میں جمع ہو گئے۔
چکیده: کفار قریش کو جب خبر ملی کہ مدینہ کے لوگوں نے پیغمبر اسلام ﷺ کے ساتھ بیعت کر لی ہے تو ان کے دلوں میں حسد کی آگ بھڑک اٹھی اور انہوں نے پیغمبر اسلام (ﷺ) کو قتل کرنے کا فیصلہ کیا۔
چکیده:جن مقامات پر رونے پر تاکید کی گئی وہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے مصائب پر رونا ھے، جو ایک عظیم عبادت ھے جس کا ثواب بھی عظیم اور روحانی دردوں کی دوا ھے اور انسان کو توبہ و مغفرت کے لئے تیار کرتا ھے نیز خداوندعالم کی رحمت واسعہ تک پھنچنے کا وسیلہ ھے۔
چکیده: اس مضمون میں امام رضا علیہ السلام سے متعلق اہم اور عام معلومات کو پیش کیا گیا ہے۔