تاریخ

04/16/2017 - 11:11

چکیده:   محمد ابن عبد الوھاب نجدی اور اس کے عقائد .

علماء مکہ نے محمد ابن عبد الوھاب کے ملحد ھو نے کا فتویٰ دیا ھے 

دور حاضر وبہترین راہ عمل
04/16/2017 - 11:11

چکیده: اس دور میں چند جوانب سے رسول اسلام ہم لوگوں کے لئے آئیڈیل ہیں

بیت المقدس کی مختصر تاریخ و تعارف
04/16/2017 - 11:11

چکیده:بیت مقدس ایسا دینی مرکز ہے جس کی عظمت کا ہر آسمانی کتاب کو ماننے والا قائل ہے یہاں پر بہت سے نبی آئے ہیں اور خود رسول اسلام بھی وہاں تشریف لے گئے ہیں اس کے علاوہ مسلمانوں پہلے یہ قبلہ اول تھا اس کے مختلف ابواب ہیں اور گلدستہ ہیں جس کی طرف اس مقالہ میں اشارہ کیا گیا ہے۔

حضرت زینب (س) عالمہ غیر معلمہ(۱)
04/16/2017 - 11:11

چکیده:یہ مقالہ دو حصوں پر مشتمل ہے، پہلے حصے میں علم اور اسکی فضیلت کے سلسلے سے گفتگو ہوئی ہے اور ہی  پہلا حصہ ہے۔

حضرت زینب (س) عالمہ غیر معلمہ(۲)
04/16/2017 - 11:11

چکیده:یہ مقالہ دو حصوں پر مشتمل ہے اور یہ دوسرا حصہ ہے اس میں جناب زینب کی شخصیت کو عالمہ غیر معلمہ ہونے کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔

04/16/2017 - 11:11

چکیده: عمر بن سعد نے منصب واقتدار کو اپنا مقصد بنایا اور اس کے حصول کی خاطر اپنے دین کو بیچ ڈالا اور اپنی آخرت تباہ وبرباد کر ڈالی۔

حق و باطل کی جنگ  3
04/16/2017 - 11:11

چکیده: عمر بن سعد ایسے ہی ایک کردار کا نام ہے کہ جس نے منصب ، اقتدار اور کرسی کے لالچ میں اپنی دنیا وآخرت کو تباہ وبرباد کر ڈالا.

رسول اسلام (ص)کی نگاہ میں داعش
04/16/2017 - 11:11

چکیده:اس مقالہ میں داعش سے متعلق ظلم کو اور ان کے مقاصد کو بیان کرتے ہوئے رسول اسلام  کے ارشاد کو ذکر کیا ہے جو آپ نے ایسے دہشتگرد گروہ کے لئے چودھا سو سال پہلے ارشاد فرمایا تھا اس ارشاد میں داعش کی صفات اور ان کے نابود ہونے کا ذکر ملتا ہے

اسلام میں قدس کی اہمیت و عظمت
04/16/2017 - 11:11

چکیده: دور حاضر میں بیت المقدس میں جو مظالم ہو رہے ہیں اس کو مد نظر رکھتے ہوئے مقالہ ھذا میں بیت القدس کی اہمیت و عظمت کو اسلام کی نگاہ میں بیان کیا گیا ہے۔

شہید مرتضیٰ مطہری (رح) کی مثالی زندگی 1
04/16/2017 - 11:11

چکیده:  یوں تو آیت اللہ شہید مطہری کی پوری زندگی ہم لوگوں کے لئے نمونہ ہیں مگر میں نے اس مقالہ میں آپ  کی زندگی کے چند پہلو کو ذکر کیا ہے جیسے آپ کا ا عشق قرآن و اہلبیت ع سے کیا تھا؟ اور آپ نماز شب کا اہتمام کس طرح فرماتے تھے آپ کی پاکبازی اور آپ کا شوق تحصیل کس حد تھا ان چیزوں کا ذکر اس مقالہ میں کیا ہے اس امید کے ساتھ کے خدا ہم کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عنایت فرمائے آمین

صفحات

Subscribe to تاریخ
ur.btid.org
Online: 82