اہل بیت علیہم السلام

امامؑ کو منتخب کرنا صرف اللہ کا حق، عصمتِ امامؑ پر عقلی دلیل
06/11/2020 - 14:38

خلاصہ: صرف اللہ تعالیٰ جانتا ہے کہ کون لائقِ امامت ہے، لہذا جسے اللہ تعالیٰ امام بنائے وہ معصوم بھی ہے۔

عدل الٰہی کا تقاضا، عصمتِ امامؑ پر عقلی دلیل
06/11/2020 - 13:13

خلاصہ: عصمتِ امامؑ پر کئی عقلی اور نقلی دلائل پائے جاتے ہیں، ان میں سے ایک عقلی دلیل یہ ہے کہ امامؑ کا معصوم ہونا، اللہ تعالیٰ کے عدل کا تقاضا ہے۔

حجت کا تمام ہونا، عصمتِ امامؑ پر عقلی دلیل
06/09/2020 - 07:41

خلاصہ: گنہگار لوگوں کا قیامت کے دن عذاب تب صحیح ہے کہ ان پر حجت تمام ہوچکی ہو اور اگر امام، معصوم نہ ہو تو وہ اپنی نافرمانی کے لئے عذر پیش کرسکتے ہیں کہ ہم پر حجت تمام نہیں ہوئی تھی۔

تسلسل کا ناممکن ہونا، عصمتِ امامؑ پر عقلی دلیل
06/09/2020 - 01:56

خلاصہ: عصمتِ امامؑ پر کئی نقلی اور عقلی دلائل پائے جاتے ہیں، عقلی دلائل میں سے ایک تسلسل کے ناممکن ہونے کی دلیل ہے۔ اس دلیل سے ثابت ہوتا ہے کہ امام کو معصوم ہونا چاہیے۔

"اعتماد"، عصمتِ امامؑ پر عقلی دلیل
06/08/2020 - 16:11

خلاصہ: انبیاء (علیہم السلام) اور ائمہ معصومین (علیہم السلام) کی عصمت پر مختلف عقلی اور نقلی دلائل پائے جاتے ہیں، ایک عقلی دلیل "اعتماد" ہے۔

06/06/2020 - 12:13

امام ہادی علیہ السلام نے سید عبدالعظیم حسنی علیہ السلام  کو فرمایا:

اے ابا القاسم! تو یقیناً ہمارے دوستوں میں شامل ہے ۔۔۔ اور تو نے اللہ کے پسندیدہ دین کو اختیار کیا ہے۔۔۔  اللہ تجھے دنیا اور آخرت میں پختہ ایمان پر ثابت قدم رکھے۔

شیعہ کا اہل بیت (علیہم السلام) کی عصمت پر مضبوط عقیدہ
05/31/2020 - 14:23

خلاصہ: شیعہ مذہب کا یہ عقیدہ ہے کہ اہل بیت (علیہم السلام) معصوم ہیں اور ہر قسم کے گناہ اور غلطی سے پاک و پاکیزہ ہیں۔

 اہل بیت (علیہم السلام) سے علمی سوال ہدایت کا سبب
05/13/2020 - 14:46

خلاصہ: اہل بیت علیہم (علیہم السلام) کیونکہ ہدایت یافتہ، عالم اور معصوم ہیں تو ان حضراتؑ کا جواب، ہدایت کا باعث ہوتا ہے۔

ہم اپنا دین و مذہب کس سے حاصل کریں؟
05/13/2020 - 14:46

خلاصہ: ہم اپنا دین و مذہب اہل بیت (علیہم السلام) سے ہی حاصل کرسکتے ہیں۔

اللہ کے راز کی جگہ، احادیث کی روشنی میں
12/26/2019 - 17:55

خلاصہ: اہل بیت (علیہم السلام) اللہ کے راز کی جگہ ہیں، اس سلسلہ میں چار روایات نقل کی جارہی ہیں۔

صفحات

Subscribe to اہل بیت علیہم السلام
ur.btid.org
Online: 52