اخلاق وتربیت

06/13/2023 - 09:32

كتاب «الدر المنثور» میں حدیث منقول ہے کہ مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت میں انصار میں سے اسماء نامی خاتون انحضرت (ص) کے پاس ائیں ، اپ اصحاب کے درمیان تشریف فرما تھے ، حضرت سے عرض کیا : میرے ماں باپ اپ پر قربان میں خواتین کی نمایندہ بن کر اپ کی خدمت میں ائی ہوں ، میری جا

06/13/2023 - 08:01

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: «الْمَرْأَةُ الصَّالِحَةُ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ رَجُلٍ غَيْرِ صَالِحٍ وَ أَيُّمَا اِمْرَأَةٍ خَدَمَتْ زَوْجَهَا سَبْعَةَ أَيَّامٍ غَلَقَ اَللَّهُ عَنْهَا سَبْعَةَ أَبْوَابِ اَلنَّارِ وَ فَتَحَ لَهَا ثَمَانِيَةَ أَبْوَابِ اَلْجَنَّةِ تَدْخُلُ مِنْ أَيْنَمَا شَاءَ

06/11/2023 - 08:59

قران کریم نے مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے وسیلہ لوگوں کے انفاق اور خدا کی راہ میں دیئے گئے مال کو وصول کرنے کو ، ان کی باطنی طھارت کا سبب شمار کیا ہے ۔

06/07/2023 - 09:20

إنَّ التَّفكُّرَ، حَياةُ قَلبِ البَصيرِ كما يَمشي المُستَنيرُ في الظُّلُماتِ بالنورِ ، يُحسِنُ التَّخلُّصَ  و يُقِلُّ التَّربُّصَ ۔ (۱)

06/06/2023 - 05:47

امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا : «حَاسِبُوا أَنْفُسَكُمْ قَبْلَ أَنْ تُحَاسَبُوا وَ وَازِنُوهَا قَبْلَ أَنْ تُوَازَنُوا»  (۱)

اپنے نفس کا محاسبہ کرو اس سے پہلے کہ تمھارا محاسبہ کیا جائے، اور اسے تولو اس سے پہلے کہ تولا جائے ۔

03/29/2023 - 00:33

اسپرے کی دو طرح ہیں کہ بعض اسپرے پانی کی طرح ہیں اور بعض گیس کے مانند ہیں ۔

ماه رمضان میں دمہ کے مریضوں جو اسپرے استعمال کرتے ہیں اس سے روزہ باطل نہیں ہوتا ، ہاں اگر اسپرے پانی کی شکل و صورت میں ہو تو روزہ باطل ہوجائے گا ۔

03/18/2023 - 10:23

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے خطبہ شعبانیہ کے مطابق ماہ مبارک رمضان میں روزہ داروں کی سانسیں بھی تسبیح شمار ہوتی ہیں ، ثواب عموماً اختیاری کام پر دیا جاتا ہے یعنی وہ عمل جسے انسان اپنے اختیار سے انجام دے اس  پر ثواب عطا ہوتا ہے، سانس کا انا جانا انسان کے اختیار میں نہیں ہے

03/15/2023 - 06:38

لغت میں گناہ کی تعریف

فارسی لغت میں گناہ کے معنی جرم ، نافرمانی اور ان جیسے دوسرے الفاظ بیان کئے گئے ہیں (۱) جبکہ لغت عرب میں اس لفظ کو ذنب ، اثم اور معصیت سے تعبیر کیا گیا ہے ۔

01/17/2023 - 08:34

چھٹے امام حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا : حَدُّ بُلُوغِ اَلْمَرْأَةِ تِسْعُ سِنِينَ ، لڑکیوں کے بالغ ہونے کی عمر ۹ سال ہے ۔ (۱)

صفحات

Subscribe to اخلاق وتربیت
ur.btid.org
Online: 85