احکام :  نماز میں رکوع بھول جانا

Sat, 01/22/2022 - 08:12
ایت اللہ خامنہ ای

سوال: اگر سجدہ کی حالت میں نمازی کو یاد آئے کہ اس نے رکوع نہیں کیا ہے تو کیا اس کی نماز باطل ہے ؟ نماز صحیح ہونے کی صورت میں اس نمازی کا وظیفہ کیا ہے ؟  

ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا جواب:

اگر پہلے سجدہ سے قبل یا اس کے بعد یا دوسرے سجدہ میں جانے سے پہلے نمازی کو یاد آجائے کہ اس نے رکوع نہیں کیا ہے تو کھڑا ہوجائے اور رکوع انجام دے ، پھر اس کے بعد دونوں سجدے انجام دے اور نماز تمام کرے ، اور ایک اضافی سجدہ کیلئے احتیاط مستحب ہے کہ دو عدد سجدہ سہو انجام دے ۔  

استفتائات آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 8 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 36