غزہ

12/23/2023 - 09:26

عالمی خبر رساں ایجینسی فارس کی خبر کے مطابق ، فلسطین اتھارٹی کے نمائندے ریاض منصور اقوام متحدہ میں غزہ میں بارہ سالہ لڑکی دنیا کے موت کی داستان سناتے سناتے رو دئے۔

12/23/2023 - 06:38

عالمی خبر رساں ایجینسی فارس کی خبر کے مطابق اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے غزہ کے سلسلے سے منعقدہ جلسہ میں غزہ  میں امداد رسانی میں تیزی لانے کے سلسلے سے قطعنامہ تیرہ ووٹوں کے ساتھ تصویب ہوا جبکہ امریکا اور روس نے اس سلسلے سے ممتنع ووٹنگ کی۔ (۱)

12/07/2023 - 09:08

گذشتہ سے پیوستہ

12/07/2023 - 08:16

آج انسانیت کو جس چیز نے گرفتار کر رکھا ہے وہ وہی امر ہے جس کی جانب امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام نے اپنی ایک حدیث میں اشارہ فرمایا ہے ، آپ ارشاد فرماتے ہیں : لوگ خواب غفلت میں پڑے ہوئے ہیں جب انہیں موت آئے گی تو بیدار ہوں گے(۱) ، لہذا جو ایسی خواب غفلت میں پڑے ہوئے ہیں انہیں ہم اورآپ جتنا

12/05/2023 - 09:14

چار روزہ جنگ بندی (سیزر فائر) کے بعد اسرائیل کے وحشیانہ حملے اور جنایتیں دوبارہ شروع ہوگئیں ہیں اور اس بار یہ حملے پہلے سے زیادہ شدید اور تباہ کن ہیں ، مسلسل عوام کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ، گھروں پر بم برسائے جا رہے ہیں ، بے گناہوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے (۱) اور اسی کے ساتھ ساتھ ظلم بالائے ظلم

12/03/2023 - 08:13

غاصب صہیونی نظام ، فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ آج جو رویہ رکھے ہوئے ہے اور جس طرح مظالم ڈھا رہا ہے جنایتیں انجام دے رہا ہے ، یہ تمام مظالم اور جنایتیں ماڈرن دنیا ، انسانی حقوق کے سیکڑوں عالمی اداروں اور اقوام متحدہ کے کنونشنز و قوانین ہونے کے باوجود ، امریکا اور یورپ کی سرپرستی اور ان اداروں کی

11/23/2023 - 08:46

غزہ میں انسانیت کو شرمسار کردینے والے مناظر اور حوادث ، بچوں کی دبی کچلی معصوم لاشیں ، زخمی و مجروح نازنین نازک بدن ، بلکتے اور وحشت سے کانپتے و لرزتے بچے ، خواتین کی چیخیں ، تباہ و برباد گھر و کاشانے ، بموں کی برسات اور گولیوں کی بوچھار کے سایہ میں ، ٹوٹے پھوٹے اسپتالوں میں مریضوں کا علاج کرتے ڈ

11/20/2023 - 12:26

غاصب صہیونی ریاست اسرائیل ، معصوم بچوں کو بے دردی سے قتل کرنے والی ظالم اور قاتل ریاست ہے اور یہ گھناؤنا کام اس عالمی سماج اور عالمی اداروں کے سامنے ہورہا ہے جن کی صدائیں ہر وقت انسانی حقوق ، عورتوں کے حقوق ، بچوں کے حقوق جیسے دلفریب نعروں سے کانوں کو پھاڑ دیتی ہیں لیکن آج جب وحشی درندہ اسرائیل

11/14/2023 - 10:19

الشفاء ہاسپٹل کے ڈائرکٹر کا کل کہنا تھا کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری ، وحشیانہ حملات اور سفاکیت کے باعث ہاسپٹل کا نظام ناکارہ ہوگیا ہے وسائل اور مشینوں نے کام کرنا چھوڑدیا ہے۔ (۱) طبی عملہ ، رضا کار ، مریض اور ہاسپٹل میں پناہ لینے والے بے گھر افراد ، شدید مشکلات میں پھنسے ہوئے ہیں ، کتنے ہی بے گناہ

صفحات

Subscribe to غزہ
ur.btid.org
Online: 102