مقالات امام حسین

09/13/2022 - 08:17

اربعین امام حسین علیہ السلام کی امد اور کربلائے معلی کی جانب بڑھتے ہوئے کروڑوں زائروں اور عقیدتمندوں کے قدم امام حسین علیہ السلام اور اہل بیت اطھار علیھم السلام سے عشق و محبت کی نشانی ہے ، لہذا مناسب ہے کہ ہم اس موقع پر روایتوں میں موجود ایک خاص نکتہ کی جانب اشارہ کریں ۔

09/12/2022 - 07:21

امام حسین علیہ السلام نے جب منزل "شراف" سے سب کو اغاز سفر کا حکم دیا تو حر اور اس کے لشکر نے اپ کو قدم اگے بڑھانے سے روکنے کی ناکام کوشش کی تو امام حسین علیہ السلام کو طیش اگیا اور اپ نے حر کو خطاب کرکے فرمایا : تیری ماں تیری غم میں بیٹھے کیا چاہتے ہو ؟

09/11/2022 - 05:35

تاریخ میں اربعین پیدل مارچ ، ہر سال ایک عظیم اسلامی شعائر اور بے مثال اجتماع کے عنوان سے منعقد ہوتا ایا ہے ، امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر کربلا کی سمت عاشقوں کا ھجوم اور عراق عوام کا پرجوش استقبال تاریخ میں بے نظیر ہے ۔

تاریخی جھلک :

09/11/2022 - 04:13

مسمع بن عبد الملک کا بیان ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک حدیث میں فرمایا : عَنْ مِسْمَعِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ قَالَ قَالَ لِی أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ع فِی حَدِیثٍ أَ مَا تَذْکُرُ مَا صُنِعَ بِهِ یَعْنِی بِالْحُسَیْنِ ع قُلْتُ‏ بَلَى قَالَ أَ تَجْزَعُ قُلْتُ إِی وَ اللَّهِ وَ أَسْتَعْبِرُ

09/10/2022 - 06:36

ہم نے اپنے پچھلی تحریر میں یہ لکھا تھا کہ حر امام حسین علیہ السلام کی اقتداء میں نماز کے لئے حاضر ہوا ، امام حسین علیہ السلام نے اذان کے بعد مختصر سے تقریر کی اور کوفہ کے خطوط کا تذکرہ کیا ، حر اور اس کے سپاہیوں نے سن کر خاموشی اختیار کی اور کچھ بھی نہ بولے ، پھر امام حسین علیہ السلام نے موذن کو

09/04/2022 - 09:12

معصوم اماموں سے منقول احادیث میں حد سے زیادہ زیارت اربعین کی تاکید کی گئی ہے اس طرح کی بعض احادیث میں زیارت اربعین کو مومن کی نشانیوں میں شمار کیا گیا ہے اور بظاھر اس کا فلسفہ یہ ہے کہ اس طرح امام حسین علیہ السلام کی یاد زندہ رہ سکے ۔

09/03/2022 - 08:53

بلا شک و شبہہ اسلامی طرز زندگی کا اہم ترین گوشہ حجاب اور عفاف ہے کہ جو میدان کربلا میں موجود خواتین کے مورد توجہ تھا اور انہوں نے مکمل طور سے اس کی مراعات کی ۔

08/20/2022 - 09:12

امام حسین علیہ السلام بزرگان بصرہ کے نام اپنے ایک خط میں تحریر فرماتے ہیں کہ «و أنا أدعوكم‏ إلى‏ كتاب‏ اللّه‏ و سنّة نبيّه‏ صلّى اللّه عليه [وآله‏] و سلّم فانّ السنّة قد اميتت، و انّ البدعة قد احييت، و إن تسمعوا قولي و تطيعوا أمري اهدكم سبيل الرشاد » ۔ (۱)  

08/18/2022 - 06:10

قیام عاشورا کے دیگر اسباب و علل میں سے سن ۶۰ ھجری قمری کے مسلمانوں میں معنویت کا فقدان ، دنیا پرستی ، تجمل گرائی و اشرافیت کی جانب بڑھتا ہوا رجحان ہے کیوں حادثہ کربلا میں یہ بات بخوبی دیکھنے کو ملتی ہے کہ لشکر یزید جنگی غنائم کی لوٹ مار ، یزید ملعون کی جانب سے ملنے والے انعامات کی لالچ کی وجہ سے

08/17/2022 - 09:19

قیام عاشورا کے اسباب و علل

صفحات

Subscribe to مقالات امام حسین
ur.btid.org
Online: 110