دعائے ابوحمزه ثمالی

شرح دعائے ابوحمزہ ثمالی
04/25/2022 - 12:07

سید محمد حسین حسینی تھرانی دعائے ابوحمزہ ثمالی کے اس فقرے "و أنَّ الرَّاحِلَ إلیک قریبُ المسافة ؛ تیری طرف آنے والے کی منزل قریب ہے" کی تفسیر اور تشریح میں فرماتے ہیں کہ ادبیات عرب (عربی گرامی) کے لحاظ سے «أنّ» گذشتہ فقرہ «أَعْلَمُ أَنَّكَ لِلرَّاجِينَ ؛ اور میں جانتا ہوں کہ تو امیدوار کی جائے قب

دعائے ابوحمزه ثمالی
04/20/2022 - 05:13

ہم نے گذشتہ قسط میں امام سجاد علیہ السلام کی نگاہ میں دعا و استغفار کی قبولیت کے شرائط بیان کئے تھے ، خداندان عصمت و طھارت کا ارشاد ہے کہ اگر کسی کے دوش پر گناہ کا سنگین بوجھ نہ ہو اور ایسا انسان خدا کی جانب کوچک کرنا چاہے تو ایسی فرد کیلئے اس کوچک اور انتقال کا فاصلہ بہت کم ہوجاتا ہے "وَ أنَّ ال

04/19/2022 - 06:35

ہم نے گذشتہ قسط میں دعائے ابوحمزہ ثمالی کے اس فقرے "وَالْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي تَحَبَّبَ إِلَيَّ وَ هُوَ غَنِيٌّ عَنِّي ؛ حمد ہے اس ﷲ کی جو مجھ سے محبت کرتا ہے اگرچہ وہ مجھ سے بے نیاز ہے‏" میں موجود نکات کی جانب اشارہ کیا تھا ، مفسر عصر حضرت ایت اللہ جوادی املی اس فقرے کی تفسیر اور تشریح میں فرم

شرح دعائے ابوحمزہ ثمالی
04/17/2022 - 07:26

انسان کو امید کی دنیا میں موحد اور توحید پرست ہونا چاہئے نیز خوف کی دنیا میں بھی اسے موحد ہی ہونا چاہئے ، ایک موحد اور توحید پرست انسان کو زندگی کے ہر میدان اور مرحلہ میں موحد اور وحدانیت پرست ہی رہنا چاہئے ، یعنی امید رکھے تو فقط و فقط خدا سے رکھے اور ڈرے بھی تو فقط و فقط خدا ہی سے ڈرے ۔

دعائے ابوحمزه ثمالی
04/16/2022 - 07:12

گذشتہ قسطوں میں اس بات کی جانب اشارہ کرچکا ہوں کہ جس طرح قران کریم کی ایتیں ایک دوسرے کی تفسیر کرتی ہیں احادیث ، دعائیں اور مناجات بھی ایک دوسرے کیلئے مُفسِر کا کردار ادا کرتی ہیں ، لہذا اگر دعائے ابوحمزہ ثمالی کی بھی دوسری دعاوں کے سہارے شرح کی جائے تو بہتر ہوگا ، حضرت امام سجاد علیہ السلام صحیف

دعائے ابوحمزه ثمالی
04/13/2022 - 06:59

(گذشتہ سے پیوستہ)

شرح دعائے ابوحمزہ ثمالی
04/12/2022 - 07:54

ہم نے گذشتہ قسط میں دعائے ابوحمزه ثمالی کے فقرے « بِكَ عَرَفتُكَ وَ أنْتَ دَلَلْتَنِی عَلِیكَ وَ دَعوتَنِی إلَیكَ وَ لُولا أنْتَ لم أدْرِ مَا أنْت » کی شرح میں مفسر عصر عارف زمان حضرت ایت اللہ جوادی املی کے بیان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تحریر کیا تھا کہ دعا کا یہ جملہ بہت اہم اور کلیدی ہے اس سے خد

دعائے ابوحمزه ثمالی
04/09/2022 - 06:38

(دعائے ابوحمزه ثمالی کے فِقرے)

شرح دعائے ابوحمزہ ثمالی
04/07/2022 - 06:53

حضرت امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں کہ دعا، بہترین عبادت ہے اور خداوند متعال نے بھی قران کریم میں اپنے بندوں سے دعا کرنے کی تاکید کی ہے جیسا کہ سورہ غافر کی ۶۰ ویں ایت شریفہ میں ارشاد ہے «ادْعُونی اَستَجِبْ لَكُمْ إنَّ الَّذین یَسْتَكْبِرونَ عَنْ عِبادَتِی سَیَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ داخِرین ؛ (۱)

دعائے ابوحمزه ثمالی
04/06/2022 - 07:02

اگر چہ عبد و معبود کے درمیان راز و نیاز کا راستہ ھمیشہ کھلا ہے اور نبی و امام علیھم السلام اور احادیث قدسیہ نے اس کے لئے کوئی خاص وقت معین نہیں کیا ہے مگر ماہ مبارک رمضان جسے ایام کیلئے کہ جو اولیائے الھی کیلئے عید کے ایام ہیں ، خاص فضلیتیں بیان کی گئی ہیں ، ہم اس مختصر سی مدت میں قارئین کی خدمت

Subscribe to دعائے ابوحمزه ثمالی
ur.btid.org
Online: 68