اعمال و عبادات
امام جعفر صادق علیہ السلام مسلمانوں کے ایک دوسرے پر حقوق کے سلسلہ میں فرماتے ہیں: حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ أَنْ لَا یَشْبَعَ وَ یَجُوعُ أَخُوهُ وَ لَا یَرْوَى وَ یَعْطَشُ أَخُوهُ وَ لَا یَكْتَسِیَ وَ یَعْرَى أَخُوهُ فَمَا أَعْظَمَ حَقَّ الْمُسْلِمِ عَلَى أَخِیهِ الْمُسْلِمِ وَ قَالَ أَ
اللهمَ اجْعلْ صِیامی فـیه صِیـام الصّائِمینَ وقیامی فیهِ قیامَ القائِمینَ ونَبّهْنی فیهِ عن نَومَةِ الغافِلینَ وهَبْ لی جُرمی فیهِ یا الهَ العالَمینَ واعْفُ عنّی یا عافیاً عنِ المجْرمینَ ۔
اٹھویں امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام سے منقول ہے کہ اپ نے فرمایا: جو ماہ شعبان کے اخری تین دنوں میں روزے میں رکھے اور اسے ماہ مبارک رمضان سے ملا دے تو خداوند متعال اسے ماہ رجب اور ماہ شعبان کے تمام ایام کے روزوں کا ثواب دے گا ۔
گذشتہ پیوستہ
۶: نیمہ شعبان کے لئے حضرت امام صادق علیہ السلام سے منقول نماز پڑھنا
شیخ طوسی علیہ الرحمۃ نے کتاب «مصباح» میں روایت نقل کی ہے جس میں حضرت امام صادق علیہ السلام نے نیمہ شعبان کے سلسلہ میں نصیحت فرمائی ہے ۔
روایات، معصومین علیہم السلام، مراجع اور بزرگان دین کے نزدیک شب برائت یعنی شب نیمہ شعبان، شب قدر کے بعد بہترین شب اور با فضیلت ترین شب شمار کی گئی ہے اس شب کے مختلف اور متعدد اعمال ہیں از جملہ ان میں سے ایک شب بیداری ہے ۔
سورہ واقعہ کی تلاوت کے بعد کی دعا
سورہ واقعہ کی تلاوت کے بعد ہر مرتبہ اس دعا کو پڑھے ۔
مرحوم علامہ مجلسی امام سجاد علیہ السلام سے نقل کرتے ہوئے تحریر کرتے ہیں : جب بھی سموار (پیر) کے دن قمری مہینہ کی پہلی تاریخ ہو تو سورہ واقعہ کا ورد کرو اور اس ورد کو چودہ تاریخ تک مسلسل انجام دو ، اس طریقہ سے کہ پہلے دن ایک مرتبہ ، دوسرے دن دو مرتبہ ، تیسرے دن تین مرتبہ ، اسی طرح ہر روز تاریخ کے
چھٹے امام حضرت جعفر صادق علیہ السلام مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ و سلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آنحضرت (ص) نے فرمایا «رجب شهر الاستغفار لاُمَّتي، فأكثروا فيه الاستغفار فإنه غفور رحيم ويسمى رجب الاصبّ لانّ الرحمة على أُمّتي تصبُّ فيه صَبّا ، فاستكثروا من قول "أَسْتَغْفِرُ الله وَأَس