سالگرد انقلاب اسلامی

02/04/2024 - 12:15

امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے ۲۸ اپریل سن ۱۹۸۶عیسوی میں شہداء اور ایثارگروں کے معزز خانوادے سے شہداء کی قربانیوں ، شھداء کے معزز گھرانے اور ایثارگروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا: میرے پیاروں اور میری انکھوں کے نور، میرے شھید بچوں ، جانبازوں ، فداکاروں ، اسیروں اور لاپتا بچوں ’’ایّدهم اللَّه تع

02/10/2022 - 20:09

شاہی فورس اور ساواک کے ذریعے ایران کے آزاد ی خواہ عوام اور علمائے کرام پر مصیبتوں کے پہاڑ ڈھائے جارہے تھے ۔لیکن ان تمام اذیتوں ،تکالیف ،مسائل و مشکلات کے آگے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید روح اللہ خمینی ؒ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کے مانند ڈٹے رہے ۔ جنہوں نے ایران کے غیور،باشعور اوربہادر عوام کی ترجما

امام خمینی
02/10/2022 - 09:02

امام خمینی (رہ) کی شخصیت، وہ منفرد شخصیت تھی جس نے خود کو انبیاء اور اولیاء الھی کی تعلیمات اور ان کی سیرت کے پیکر میں مکمل طور سے ڈھال لیا تھا، اپ فقط ایک سیاسی لیڈر نہیں تھے بلکہ اخلاق، فلسفہ اسلامی، فقہ اور عرفان کا مجسمہ تھے ، اپ جب خواتین سے محو گفتگو ہوتے اور انہیں خطاب کرتے تو حسین ترین ال

سالگرد پیروزی انقلاب اسلامی
02/09/2022 - 08:32

سیاسی اور فکری رہبروں اور لیڈرس میں بہت کم ایسی شخصیتں دیکھنے کو ملتی ہیں جو امام خمینی (رہ) کے مانند خواتین کو محترم اور با عظمت سمجھتے ہوں ، امام خمینی (رہ) انقلاب اسلامی ایران کی پیروزی کو خواتین کی حمایت کے مرہون منت سمجھتے ہیں کیوں کہ انقلابی مردوں سے خواتین کی حمایت ان کے احساسات کی تقویت ک

امام خمینی
02/09/2022 - 08:05

تاریخ کی ورق گردانی اور متعدد آثار قدیمہ کے شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ ایرانی تہذیب کئی ہزار سال قبل مسیح پرانی ہے۔ اس سرزمین پر کئی قدیم اور تاریخی تہذیبیں پھل پھول چکی ہے اور بالآخر مرجھا کر صفحہ ہستی سے مٹ چکی ہیں۔ ایرانی تاریخ روز اول سے عالمی توجہ کا مرکز رہا ۔ جس کا سلسلہ آج بھی جاری و سا

سالگرد پیروزی انقلاب اسلامی
02/09/2022 - 07:40

امام زمانہ (عج) کے سپاہیوں کے صفات

صدام کا کویت پر حملہ اور جمہوری  اسلامی  ایران کی حکمت عملی
02/08/2022 - 14:54

 دوسرا راستہ یہ تھا کہ اسلامی جمہوریہ ،عراقی حکومت کے ساتھ اپنی آٹھ سالہ دشمنی کو فرامو ش کر ے اور اب جبکہ صدام کی حکومت بڑے شیطان" یعنی امریکہ کے مقابلہ میں قرار پائی تھی ،اس کی مدد کے لئے آگے بڑھ کر دونوں ملکوں کے درمیان اتحاد واتفاق بر قرار کر کے امریکہ کے علاقہ میں تجاوز کا مقابلہ کرے ۔بعض داخلی سیاسی شخصیتیں بھی اس نظریہ کی حامی تھیں ۔بعض لوگ صدام کو "خالدبن ولید" کے عنوان سے یاد کرتے تھے ۔اس پالیسی پر عمل کرنے سے بیشک ملک اور اسلامی جمہوریہ کے نظام کو ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑ تا ۔امریکہ اس بہانہ سے استفادہ کر کے مناسب بین الاقوامی حالات کے پیش نظر عراق وایران دونوں سے نمٹ لیتا۔

سالگرد پیروزی انقلاب اسلامی
02/08/2022 - 07:56

زندگی کا بہترین اور مستحکم ترین منصوبہ، قرانی منصوبہ ہے ، قران انسان سازی کا بہترین منشور اور دستورالعمل ہے، اس کتاب کے الہی ہونے اور معجزہ ہونے پر کسی کو کوئی شک و شبھہ نہیں البتہ جو چیز ہمیں اس  کتاب پر خصوصی توجہ کرنے کی دعوت دیتی ہے وہ عصر حاضر یا ماضی قریب میں رونما ہونے والے واقعات و اتفاقا

سالگرد پیروزی انقلاب اسلامی
02/08/2022 - 07:10

اس وقت شاید میری عمر 14 یا 15 سال کی تھی جب میری ملاقات کراچی کے ایک متدین بزرگ عالم دین سے ہوئی جن کی وجہ سے میں انقلاب اسلامی سے آشنا ہوا اور آج تک میں ان کا احسان مند ہوں کہ بہرحال ان کی وجہ سے انقلاب اسلامی کے بارے میں تحقیق کرنے کا موقع ملا کہ آخر انقلاب ہے کیا؟۔

سالگرد پیروزی انقلاب اسلامی
02/08/2022 - 06:32

اگر اسلامی جمہوریہ ایران کی عوام، سن 78 / 79 میں متحد، ایک آواز اور ایک صدا نہ ہوتی تو یقینا ایک ایسے دشمن کے مقابل کہ جسے دنیا کے سپر پاورز اور بڑی طاقتوں کی حمایت حاصل تھی، پیروزی اور کامیاب بھی نہ ہوتی، سرزمین ایران کی عوام نے اپنے اندر یہ جرآت ، جزبہ اور صفت قران کریم سے لی ، جیسا کہ سورہ ا

صفحات

Subscribe to سالگرد انقلاب اسلامی
ur.btid.org
Online: 18