انقلاب اسلامی کی پیروزی میں خواتین کا کردار

Wed, 02/09/2022 - 08:32
سالگرد پیروزی انقلاب اسلامی

سیاسی اور فکری رہبروں اور لیڈرس میں بہت کم ایسی شخصیتں دیکھنے کو ملتی ہیں جو امام خمینی (رہ) کے مانند خواتین کو محترم اور با عظمت سمجھتے ہوں ، امام خمینی (رہ) انقلاب اسلامی ایران کی پیروزی کو خواتین کی حمایت کے مرہون منت سمجھتے ہیں کیوں کہ انقلابی مردوں سے خواتین کی حمایت ان کے احساسات کی تقویت کی سبب بنی ہیں ۔

امام خمینی(رہ) اس سلسلہ میں فرماتے ہیں :

یہ پیروزی خواتین کی کوششوں کا نتیجہ ہے کیوں کہ ہماری خواتین انقلاب کی صفوں میں آگے آگے تھیں ، ہماری محترم خواتین، مردوں میں جرآت و ہمت اور شجاعت پیدا کرنے کا سبب بنی ، ہم اپ خواتین کی زحمتوں کے شکر گزار ہیں ۔ (۱)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: روح اللہ الموسوی ، صحیفہ امام رہ ، ج7، ص6

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
13 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 48