اسلامی جمہوریہ سے متعلق مضامین

ترکی امام خمینی(رح) کے کارنامے
01/22/2019 - 19:41

خلاصہ: ترکی میں جبری اقامت کے موقع سے فائدہ اٹهاتے ہوئے امام خمینی (رح) نے تحریر الوسیلہ کی پہلی جلد لکھنا شروع کی۔

اسلامی حکومت میں قانون کی پابندی
01/22/2019 - 19:29

خلاصہ: امام خمینی(رح) اسلامی انقالاب کے بانی ہونے باوجود ہمیشہ اسلامی قانون کی رعایت کی۔

مقام معظم رہبری کی نظر میں عید فطر
06/10/2018 - 11:18

خلاصہ: عید کا دن خدا سے لو لگانے اور اس سے انعام لینے کا دن ہے

رہبر
01/09/2018 - 20:56

رہبر انقلاب، سید علی خامنه ای(مدظله):فتنے جب سر ابھاریں تو اپنا موقف واضح رکھنا بہت ضروری ہے ..

امر بالمعروف اور نھی عن المنکر
07/26/2017 - 04:42

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر سے انسان ایک بہترین زندگی گذارتا ہے ۔

استاد شہید مرتضی مطہری علیہ الرحمہ کی کتب کی خصوصیات
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: استاد شہید مرتضی مطہری نے مختلف موضوعات پر کتب تحریر کیں، ان کتب میں چند اہم خصوصیات پائی جاتی ہیں، حضرت امام خمینی رہ اور دیگر علماء نے آپ کی کتب کو سراہا ہے۔

امریکیوں کے قول و فعل میں تضاد
04/16/2017 - 11:16

رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی حکام کو تمام دہشت گردوں سے بدتر قرار دیتے ہوئے فرمایا :امریکیوں کے قول و فعل میں تضاد ہے، کاغذوں پر ایران سے تعامل اور عمل میں مخالفت کر رہا ہے ۔

ثقافت اسلامی رہبر معظم کی نظر میں
04/16/2017 - 11:16

ثقافت انسانی زندگی کی بنیاد اورکسی بھی قوم یا معاشرہ کی پہچان ہوا کرتی ہے ۔جو قومیں ثقافتی میدان میں آگے بڑھتی ہیں، ترقی اور کامیابی انکے قدم چومتے ہیں۔ آج کا زمانہ حقیقت میں ثقافتی ٹکراو اور مقابلہ کا زمانہ ہے لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اسی ثقافت سے آشنائی حاصل کریں اسی اہمیت کے پیش نظر ہم ذیل میں رہبر معظم کے افکار کی روشنی میں ثقافت کی اہمیت ،افادیت ،ضروعت اور معیار کی طرف اشارہ کرینگے

رہبر معظم کا حضرت امام خمینی (رہ) کی 27ویں برسی پر اہم خطاب
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:   رہبر انقلاب اسلامی، آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی ستائیسویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ ملک کو سامراجی طاقتوں اور مشکلات کے دلدل سے نجات عطا کی۔

جمہوریت (Democracy)
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: خلاصہ: جمہوریت اور  (Democracy) کے بعض مغربی طرز تفکر پر مبنی اجزا اور عناصر کے علاوہ، اسلامی قوانین کا اسکے ساتھ جمع ہونا ممکن ہے بلکہ اسلام کے دامن میں اس سے کہیں زیادہ بہتر اور خوبصورت قوانین شامل ہیں جن میں انسانوں کی عظمت اور کرامت کا مکمل پاس و لحاظ رکھا گیا ہے۔

صفحات

Subscribe to اسلامی جمہوریہ سے متعلق مضامین
ur.btid.org
Online: 51