اسلامی جمہوریہ سے متعلق مضامین
خلاصہ: عورت کی عظمت وہ نہیں ہے جو آج مغربی دنیا آزادی کے نام پر پیش کرتی ہے بلکہ اس کی حقیقی عظمت کو اسلام نے پیش کی ہے
خلاصہ:کرمان شھر میں نماز جمعہ کا خطبہ شروع ہونے سے پہلے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے شہید جنرل قاسم کے پیغام کو لوگوں تک پہنچایا
خلاصہ: شہید قاسم سلیمانی کی شہادت اس قدر مظلومانہ تھی کہ جگہ جگہ اس شہید کی حمایت پر آواز اٹھائی جارہی ہے۔
خلاصہ: جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے سے دشمنِ اسلام بے نقاب ہوگیا۔
خلاصہ: شہید قاسم سلیمانی کی شہادت نے ہر جگہ کے لوگوں کو بیدار کردیا۔
خلاصہ: اسلامی تعلیمات میں شہید اور شہادت کا عظیم مقام ہے، شہید اللہ تعالیٰ کی راہ میں جانثاری کرکے اسلام کا تحفظ کرتا ہے۔
اسلامی روایات میں شہادت کو سب سے بڑی خوبی کہا گیا ہے، مسلمانوں کے نزدیک شہادت کو ہمیشہ سے ایک خاص اہمیت حاصل تھی بعض اوقات موت کو شہادت سے تشبیہ دی گئی ہے جیسے کہ شرافت مندانہ موت کو شہادت کی موت کہا جاتا ہے. اور اس کے علاوہ اپنی سرزمین کی آزادی کے لئے کوشش کرتے وقت قتل ہونے والے کو بھی شہید کہتے ہیں۔
امام خمینیؒ کی مجاہدانہ طرز زندگی کو انفوگرافی کی شکل میں پیش کیا جاتا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت الله العظمیٰ سید علی خامنه ای مُدّظله کی مجاہدانہ زندگی نمونہ راه اور نشان منزل ہے۔
خلاصہ: دین اسلام نے دینی مسائل بھی بتائے ہیں اور سیاست کی بھی تعلیم دی ہے، لہذا وہی شخص عدل پر بناء پر حکومت کرسکتا ہے جو دین میں فقیہ بھی ہو اور اسلام کے بتائے گئے سیاسی نظام کو بھی بخوبی جانتا ہو۔