اسلامی جمہوریہ سے متعلق مضامین

جمہوریت(ڈیموکریسی)، امام خمینی(رح) کی نظر میں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:امام خمینی (رح) کا اعتقاد تھا کہ " اسلام میں ڈیموکریسی موجود ہے اور اسلام میں لوگ آزاد ہیں، اپنے عقائد کو بیان کرنے میں اور اپنے اعمال میں، بشرطیکہ کوئی سازش پوشیده نہ ہو۔

شجر ملعونہ کا عصری مصداق رہبر معظم کی نظر میں
04/16/2017 - 11:16

رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آل سعود کو عصر حاضر کا شجرہ ملعونہ قرار دیا ۔اور اسکی دلیل قرآن مجید کی آیات کریمہ سے لائی ۔اور منا کے شھداء کے قاتل آل سعود کے خلاف عالمی سطح پر انٹرنیشنل تحریک چلانے کی تاکید کی ۔

یمن کے عوام کا قتل عام بدترین دہشت گردی ہے
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا اور بعض دیگر حکومتوں کے اقدامات اور بیان حقیقت سے پرے ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ یہ حکومتیں تمام مسائل کو اپنے مفادات کی عینک سے دیکھتی ہیں، وہ عراق ہو یا شام کہیں بھی دہشت گردی کی اس بیماری کو جڑ سے ختم کرنے کی فکر میں نہیں ہیں۔

اتحاد امت کے فوائد رہبر معظم کی نظر میں
04/16/2017 - 11:16

رہبر معظم انقلاب نے اپنی صد ھا تقاریر اور ملاقاتوں میں اتحاد امت پر زور دیتے ہوئے، مسلمان کی کامیابی، مشکلات پر غلبہ، سیاسی و معاشی استحکام اور قدرت و قیادت کو اتحاد کے اہم فوائد اور ثمرات میں سے قرار دیا ہے۔

شہید مرتضیٰ مطہری رح کی مثالی زندگی۲
04/16/2017 - 11:11

چکیده:  یوں تو آیت اللہ شہید مطہری کی پوری زندگی ہم لوگوں کے لئے نمونہ ہیں مگر میں نے اس مقالہ میں آپ  کی زندگی کے چند پہلو کو ذکر کیا ہے جیسے آپ کی روشن ضمیر کس حد تک تھی آپ کی آئندہ نگری کیسی تھی، اور آپ کا علمی وقار لوگوں کے نزدیک کتنا تھا، آپ اتنے بڑے نامور محقق تھے اس کے با وجود آپ کام اور کوشش میں آپ کتنے سنجیدہ تھے، وغیرہ  ان چیزوں کا ذکر اس مقالہ میں کیا ہے اس امید کے ساتھ کے خدا ہم کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عنایت فرمائے آمین

شہید مرتضیٰ مطہری (رح) کی مثالی زندگی 1
04/16/2017 - 11:11

چکیده:  یوں تو آیت اللہ شہید مطہری کی پوری زندگی ہم لوگوں کے لئے نمونہ ہیں مگر میں نے اس مقالہ میں آپ  کی زندگی کے چند پہلو کو ذکر کیا ہے جیسے آپ کا ا عشق قرآن و اہلبیت ع سے کیا تھا؟ اور آپ نماز شب کا اہتمام کس طرح فرماتے تھے آپ کی پاکبازی اور آپ کا شوق تحصیل کس حد تھا ان چیزوں کا ذکر اس مقالہ میں کیا ہے اس امید کے ساتھ کے خدا ہم کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عنایت فرمائے آمین

زندگینامہ آيت اللہ سيد حسن مدرس
04/16/2017 - 11:11

چکیده:  حضرت آیۃ اللہ سید حسن مدرس کا ایک مختصر تعارف

رہبر انقلاب اسلامی آقاے خامنہ ای کا مغربی جوانوں کے نام خط ۔
04/16/2017 - 11:11

چکیده:

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے دوسری مرتبہ مغربی جوانوں کے نام ایک اہم خط لکھا.
واضح رہے کہ معظم لہ نے گزشتہ سال انہی ایام میں مغربی جوانوں کے نام ایک اہم خط لکھا تھا جو دنیا کی پچاس سے زائد زندہ زبانوں میں ترجمہ کیا گیا اور دنیا کے کونے کونے خاص طور پر مغربی ممالک کے جوانوں تک پہنچانے کی کوشش کی گئی جس کی بے حد تاثیر دیکھنے کو ملی رہبر انقلاب نے اس سال بھی مغربی جوانوں کو خط لکھ کر دنیا کے دردناک واقعات کے پس پردہ عوامل کی طرف انہیں متوجہ کیا ہے.

 

رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے درس خارج میں سعودی حکام کی مذمت کی۔
04/16/2017 - 11:11

چکیده:

آج صبح ستمبر 27, 2015 رهبر معظم  نے درس خارج فقہ میں منی کے المناک حادثے کی ذمہ داری سعودی حکام پر عائد کی

حجاب، قائد انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے(تیسرا حصہ)
04/16/2017 - 11:11

چکیده:عالم اسلام کے مشرقی علاقے میں، جہاں تک اطلاعات حاصل ہو رہی ہیں، حقیقی و خالص و انقلابی اسلام کی عملی تصویر، ملت ایران کی  عظیم تحریک کے اثرات لوگوں کے دلوں پر پڑے ہیں۔

صفحات

Subscribe to اسلامی جمہوریہ سے متعلق مضامین
ur.btid.org
Online: 46