امر بالمعروف اور نھی عن المنکر

Wed, 07/26/2017 - 04:42

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر سے انسان ایک بہترین زندگی گذارتا ہے ۔

امر بالمعروف اور نھی عن المنکر

یہ بات واضح ہے کہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر تمام مسلمانوں کا وظیفہ ہے لیکن آج کے مسلمان اس واجب کو نہیں سمجھتے اور اسکی طرف توجہ نہیں دیتے وہ یہ نہیں جانتے کہ اس کے نقصانات خود ان تک بھی پہنچیں گے اس قسم کے لوگ سوتے رہتے ہیں یہاں تک کہ پورا معاشرہ فساد سے آلودہ ہو جاتا ہے اور انہیں بھی اس میں شامل کر لیتا ہے تب یہ لوگ بیدار ہوتے ہیں تو اس وقت ان کا بس نہیں چلتا کیونکہ پورے معاشرے بدلنا سخت کام ہے اسی وجہ سے رھبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امر باالمعروف اور نہی عن المنکر پر بہت زیادہ تاکید کی ہے اور فرمایا: «خود لوگ میدان میں آئیں البتہ حکومت ، پولیس ، دوسری انتظامیہ بھی حتما اس چیز کی طرف توجہ کرے لیکن خود لوگ اس واجب الھی کو سمجھیں اور اسے انجام دیں تاکہ منافق لوگ اس سے سوء استفادہ نہ کریں اور ایک اسلامی معاشرے تباہ نہ کریں ۔» (1371/07/29)
………………………
رھبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بیانات، 1371/07/29.

 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 6 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 40