تربیت

05/09/2024 - 08:51

مئی اور جون کے مہینے گرمیوں کے عروج کے مہینے ہیں ، اسکول میں پڑھنے والے بچوں کے لئے یہ طویل ترین تعطیلات کا زمانہ ہے ، سال بھر تحصیل علم میں مصروفیت اور پھر امتحانات کی محنت و مشقت کے بعد چھٹیاں بظاہر راحت و آرام اور سیر و تفریح کے لئے ایک مناسب موقع ہے جب اپنی تھکن اتار کر نئے سال میں مزید حصول

05/08/2024 - 09:15

رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے نیک طینت افراد کے صفات بیان کرتے ہوئے فرمایا : خَيْرُ القُلوبِ اَوعاها لِلخَيْرِ وَ شَرُّ القُلوبِ اَوعاها لِلشَّرِّ، فَاَعلَى القَلبِالَّذى يَعِى الخَيْرَ مَمْلُوٌّ مِنَ الْخَيْرِ اِن نَطَقَ نَطَقَ مَأجورا و اِنْ اَنْصَتَ اَنْصَتَ مَأجورا ۔ (۱)

03/22/2024 - 21:55

گذشتہ سے پیوستہ

03/21/2024 - 22:27

امام جعفر صادق علیہ السلام اپنی خردسالی کے واقعات میں نقل فرماتے ہیں کہ ایک دن اپنے والد محترم [حضرت امام محمد باقر علیہ السلام] کے ساتھ گھر سے باہر نکلا اور جب شھر کے اسکوائر پر پہنچا تو دیکھا کہ کافی لوگ اکٹھا ہیں ، میں نے والد سے دریافت کیا کہ یہ کون لوگ ہیں ؟

01/29/2024 - 10:30

حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: تَجِبُ لِلوَلَدِ عَلى والِدِهِ ثَلاثُ خِصالٍ : اختِيارُهُ لِوالِدَتِهِ، و تَحسينُ اسمِهِ، وَ المُبالَغَةُ في تَأديبِهِ ۔

بچے کا باپ پر تین حق ہے :

۱: ایک اچھی ماں کا انتخاب ۔

۲: اچھے نام کا انتخاب ۔

۳: اچھی تربیت کی کوشش ۔

10/29/2023 - 10:19

خداوند متعال نے قران کریم کی سورہ بقرہ میں حضرت ادم علیہ السلام کی توبہ کے حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: پھر آدم [علیہ السّلام] نے پروردگار سے کلمات کی تعلیم حاصل کی اور خدا نے اس کے وسیلے ان کی توبہ قبول کرلی کہ وہ توبہ قبول کرنے والا اور مہربان ہے ۔ (۱)

10/12/2023 - 10:29

امام جعفر صادق علیہ السلام مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے نقل کرتے ہیں : كانَ رَسُولُ اللّهِ اَبا بَنات ۔ (۱) رسول خدا (ص) لڑکیوں کے باپ تھے ۔

10/01/2023 - 10:26

وعدہ وفا کرنا ہر انسان کا عقلی اور دینی وظیفہ اور فریضہ ہے ، چھٹے امام حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے اپنی سیرت اور گفتار میں اس بات کی جانب خاص توجہ دلائی ہے کہ اگر ہم نے بچوں سے کوئی وعدہ کیا ہے تو اسے پورا کرنے کی پوری کوشش کریں کیوں کہ اگر ہم نے بچوں سے کیا ہوا وعدہ وفا نہ کیا تو گویا ان کی شخ

06/06/2023 - 05:47

امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا : «حَاسِبُوا أَنْفُسَكُمْ قَبْلَ أَنْ تُحَاسَبُوا وَ وَازِنُوهَا قَبْلَ أَنْ تُوَازَنُوا»  (۱)

اپنے نفس کا محاسبہ کرو اس سے پہلے کہ تمھارا محاسبہ کیا جائے، اور اسے تولو اس سے پہلے کہ تولا جائے ۔

01/18/2023 - 08:50

کتاب خصال میں ذکر ہوا ہے کہ پیغمبر اکرم (ص) نے جبرئیل امین سے فرمایا : «يَا جَبْرَئِيلُ عِظْنِی‏ فَقَالَ لَهُ يَا مُحَمَّدُ عِشْ مَا شِئْتَ فَإِنَّكَ میتٌ وَ أَحْبِبْ مَنْ شِئْتَ فَإِنَّكَ مُفَارِقُهُ وَ اعْمَلْ مَا شِئْتَ فَإِنَّكَ مُلَاقِيهِ شَرَفُ‏ الْمُؤْمِنِ صَلَاتُهُ بِاللَّيْلِ وَ عِزُّهُ

صفحات

Subscribe to تربیت
ur.btid.org
Online: 31