تربیت
أمیرالمؤمنین علی علیه السلام:لا أدَبَ مَعَ غَضَبٍ؛مار پیٹ سے تربیت ممکن نہیں ہے۔(غرر الحكم، ح 10529)
بچوں کا دل بالکل صاف شفاف اور ہرطرح کے اثرات سے خالی ہوتاہے، وہ ہرطرح کے نقش کو قبول کرنے اور ہر طرح کی حرکات و سکنات اور عادات کو اختیار کرنے کا پورا پورا اہل ہوتاہے، اگر اسے خیرو بھلائی کا عادی بنایاجائے اور بہترین تعلیم و تربیت سے ہمکنار کیاجائے تو وہ فرشتہ صفت ولی بن سکتاہے لیکن اگر اسے غلط ت
خلاصہ: بحیثیت مسلمان ہمیں اپنے بچوں کو بالکل آغاز سے ہی صحیح اسلامی عقیدہ سکھاتے رہنا چاہیے، اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات اور صفات کی پہچان کرواتے رہنا چاہیے ، سچ بولنے پر اللہ کے انعامات اور جُھوٹ بولنے پر اللہ کے عذاب کی خبر سناتے رہنا چاہیے ، اور یہ خیال نہیں کرنا چاہیے کہ ابھی تو چھوٹے ہیں یہ ان باتوں کو کیا سمجھیں گے۔
خلاصہ: "بسم اللہ الرحمن الرحیم" پر غور کرتے ہوئے کئی نکات ماخوذ ہوتے ہیں جن کو انسان جب اپنی زندگی میں اپنائے تو دنیا و آخرت میں خوشحال اور بابرکت زندگی کا راستہ ملتا ہے
خلاصہ:روزہ انسان کے ارادہ کو قوی کرتا ہے اور اس کے مزاج میں اعتدال پیدا کرتا ہے۔