Mon, 01/29/2024 - 10:30
حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: تَجِبُ لِلوَلَدِ عَلى والِدِهِ ثَلاثُ خِصالٍ : اختِيارُهُ لِوالِدَتِهِ، و تَحسينُ اسمِهِ، وَ المُبالَغَةُ في تَأديبِهِ ۔
بچے کا باپ پر تین حق ہے :
۱: ایک اچھی ماں کا انتخاب ۔
۲: اچھے نام کا انتخاب ۔
۳: اچھی تربیت کی کوشش ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحف العقول ، ص ۳۲۲ ؛ و بحار الأنوار : ج ۷۸ ص ۲۳۶ ح ۶۷ ۔
Add new comment