تربیت
خلاصہ: انسان اگر اپنے اولاد کی تربیت میں اسلامی اصولوں کو نظر میں نہ رکھیں تو کبھی بھی اپنی اولاد کی صحیح طریقے سے تربیت نہیں کرسکتا۔
خلاصہ: بعض دانشور کہتے ہیں کہ تم جس طرح عمل کروگے تمھاری اولاد اسی طرح اس عمل کو اپنائیگی۔
خلاصہ: نماز بچوں کی تربیت کی لئے ایک کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔
خلاصہ: اگر انسان نے اپنی اولاد کی تربیت صحیح طریقے سے کر لے تو یہ سبب بنتا ہے کہ وہ اس تربیت کی وجہ سے جنت میں داخل ہوں۔
خلاصہ: اچھی تربیت اور وراثت کا اولاد پر اچھا اثر ہوتا ہے اور بری تربیت اور وراثت کا اولاد پر برا اثر ہوتا ہے۔
خلاصہ: بچے کے بچپن کے زمانے کو چھوٹا نہیں سمجھنا چاہیے، کیونکہ اسی دور میں بچے کے اخلاقی صفات کی بنیاد قائم ہونے لگتی ہے
خلاصہ: ماحول کا انسان پر اس قدر اثر ہوتا ہے کہ انسان کے اچھے بننے یا برے بننے میں اس کا خاص کردار ہے۔
خلاصہ: اونچی آواز سے بات کرنے سے پرہیز کرنی چاہیے، دھیمی آواز سے بات کرنے والا شخص باادب اور تربیت یافتہ دکھائی دیتا ہے۔
خلاصہ: اسلامی تعلیمات کی روشنی میں انسان کی پہچان کے چھ اصول کا مختصر تذکرہ کیا جارہا ہے۔
امام على علیہ السلام:الأَدَبُ خَيرُ ميراثٍ ؛ادب، بہترین ميراث ہے۔[تحف العقول صفحه 89]