دعا

04/18/2024 - 09:33

حضرت آیت ‌الله بہجت قدس ‌سره فرماتے ہیں کہ کبھی مصلحت یہ ہے کہ دعا دیر سے قبول کی جائے اور کبھی مصلحت یہ ہے کہ بندہ جس چیز کی درخواست کررہا ہے اُسے اس سے بہتر عطا کیا جائے، ان حالات میں دعا کرنے والا یہ تصور کرتا ہے کہ اس کی دعا مستجاب نہیں ہوئی ہے جب کہ اگر اہل یقین میں سے ہو تو یہ محسوس کرے گا

03/10/2024 - 05:45

گذشتہ سے پیوستہ

۲: وباعِدْنی فیهِ من السّفاهة والتّمْویهِ ؛ مجھے ہر طرح کی ناسمجھی اور بے راہ روی سے بچا کے رکھ ۔

دوسری درخواست یہ ہے کہ خدایا ہمیں غفلتوں اور ناعقلی اور ناسمجھی کی بنیاد پر کاموں کو انجام دینے سے دور رکھ ۔

03/09/2024 - 09:19

امام رضا علیہ السلام نے ماہ شعبان کے اخری دنوں میں اس دعا کے پڑھنے کی تاکید کی ہے

اَللّهُمَّ اِنْ لَمْ تَکُنْ غَفَرْتَ لَنا فیما مَضى مِنْ شَعْبانَ فَاغْفِرْ لَنا فیما بَقِىَ مِنْهُ

03/02/2024 - 07:43

گریہ و زاری قلبِ معشوق کو تسخیر کرنے کا بہترین وسیلہ اور رمز و راز ہے اور بہت جلد معشوق کی توجہ عاشق کی جانب جلب کرلیتی ہے ، جیسا کہ دعائے کمیل میں ایا ہے گریہ مومن کا اسلحہ ہے «وَ سِلاحُهُ الْبُکاءُ» ، (۱) ہر دعا کی ابتداء میں گریہ و زاری ہر خدا کی رحمتوں اور دعاوں کی قبولیت کے دروازے کھول دیتی

01/24/2024 - 06:17

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: «الدّعاُ یرُدُّ القضاءَ وَ بَعْدَ اُبرِمُ اِبراماً ؛ دعا معینہ تقدیربدل دیتی ہے» ۔ 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کلینی ، اصول کافی، ج ٤، ص ٢١٦

06/28/2023 - 08:20

اے میرے مالک

تو وہ ہے جس نے احسان کیا

تو وہ ہے جس نے نعمت دی

تو وہ ہے جس نے بہتری کی

تو وہ ہے جس نے جمال دیا

تو وہ ہے جس نے بڑائی دی

تو وہ ہے جس نے کمال عطا کیا

تو وہ ہے جس نے روزی دی

تو وہ ہے جس نے توفیق دی

تو وہ ہے جس نے عطا کیا

06/28/2023 - 07:43

امام صادق علیہ ‌السلام نے فرمایا: «مَنْ لَمْ یُغْفَرْ لَهُ فِی شَهْرِ رَمَضانَ لَمْ یُغْفَرْ لَهُ اِلی قابِلٍ اِلاَّ اَنْ یَشْهَدَ عَرَفَة» ۔

اگر کوئی ماہ مبارک رمضان میں بخشا نہ گیا تو آئندہ سال تک بخشا نہ جائے گا مگر یہ کہ عرفہ کو پا لے ۔

06/27/2023 - 08:32

دعائے عرفہ میں الھی معرفت کے جلوے  

03/23/2023 - 15:02

روایت میں ہے کہ رسول اسلام صلی اللہ علیہ و الہ وسلم ماہ مبارک رمضان کا چاند دیکھنے کے بعد یہ دعا پڑھا کرتے تھے : اللهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَیْنَا بِالْأَمْنِ وَ الْإِیمَانِ وَ السَّلامَةِ وَ الْإِسْلامِ وَ الْعَافِیَةِ الْمُجَلَّلَةِ وَ دِفَاعِ الْأَسْقَامِ وَ الرِّزْقِ الْوَاسِعِ‏ وَ الْعَوْنِ عَلَى

11/20/2022 - 09:49

حضرت نوح علیہ السلام نے طوفان کی شکل میں انے والے عذاب الھی کے تھمنے کے بعد بارگاہ پروردگارعالم میں یہ دعا فرمائی : " وَقُلْ رَبِّ أَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُبَارَكًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِينَ ؛ خداوندا !

صفحات

Subscribe to دعا
ur.btid.org
Online: 65