امام مھدی المنتظر (عج)
خلاصہ: امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا انتظار کرنے والے دنیا کی ہر برائی سے اپنے آپ کو محفوظ رکھتا ہے۔
خلاصہ: امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا انکار کرنے وال کافر ہے۔
خلاصہ: واقعی منتظر وہ ہے جو عدل و انصاف کو برپا کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔
خلاصہ: امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا انتظار ہمیں اپنی اصلاح کرتے ہوئے کرناہے ناکہ گوشہ نشینی کے ذریعہ۔
جب تک دار تکلیف باقی ہے اس وقت تک حجت خدا امام حق کا ہونا ضروری ہے، امام کی معرفت کے بغیر موت جاھلیت والی موت ہے ،حضور(ص) نے اپنی امت کو یہ بشارت دی کہ جہل کی تاریکی دور کرنے ،ظلم وستم کا قلع قمع کرنے اور عدل کا پرچم لہرانے، کلمہ حق کو بلند کرنے اور اسلام کو تمام ادیان پر غلبہ عطاکرنے والا مھدیّ ضرور آئے گا۔
ہم سب ایک منجی عالم بشریت کے منتظر ہیں اور رہنا بھی چاہیئے کیونکہ اس سے دنیا و آخرت کی کامیابی وابستہ ہے۔
خلاصہ: انسان اس طرح زندگی گذار سکتا ہے کہ اس پرامام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی عنایت ہو، تاریخ میں ایسے بہت سے انسان گزرے ہیں جن پر آپ کی عنایت تھی۔