Tue, 02/26/2019 - 19:48
خلاصہ: امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا انکار کرنے وال کافر ہے۔
خداوند متعال نے ہر دور میں اس زمین پر اپنی حجت کو باقی رکھا ہے تاکہ کسی کو یہ اعتراض کرنے کا موقع نہ ملے کہ ہماری ہدایت کرنے والا کوئی نہیں ہے، اور بندوں پر یہ حکم بھی نافذ کیا گیا ہے کہ وہ اس حجت کا انکار نہ کرے جو کوئی اس حجت کا انکار کریگا اس کے بارے میں اللہ کا بھیجا ہوا سب سے بلند مرتبہ رسول یہ فرمارہا ہے:«من أنكر خروج المهدي فقد كفر[۲] جو کوئی خروج مھدی(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا انکار کرے وہ کافر ہے»[تفسیر قمی، ج۲ص ۲۹۱]۔
*على بن ابراهيم قمى،تفسیر القمی،دار الكتاب، 1367 ش ج۲ص ۲۹۱۔
Add new comment