اسلامی مہینے

تین  طرح کے روزہ دار
04/28/2020 - 17:41

خلاصہ:ہمارے سماج میں تین طرح کے روزہ دار ہوتے ہیں عام روزہ دار، خاص روزہ دار اور خاص الخاص روزہ دار۔

ماہ مبارک رمضان میں اللہ سے وعدہ
04/28/2020 - 06:38

خلاصہ: ماہ مبارک رمضان اللہ کے بندوں کے سال کا پہلا مہینہ ہے، اس لئے اللہ کے بندے اس مہینے میں اللہ سے وعدہ کرتے ہیں کہ ہم آج کے بعد اپنے آپ کو گناہ سے محفوظ رکھیں گے۔

انسان کا نفس اپنے اعمال کے بدلے میں گروی
04/27/2020 - 10:33

خلاصہ: خطبہ شعبانیہ کی تشریح کرتے ہوئے چودہواں مضمون تحریر کیا جارہا ہے۔

استغفار کے ذریعے اپنے نفس کو رہائی دلانا
04/27/2020 - 08:29

خلاصہ: خطبہ شعبانیہ ماہ رمضان کے سلسلے میں ہے، اس خطبہ کے اس فقرے کی تشریح کی جارہی ہے جس میں استغفار کا حکم دیا گیا ہے۔

رمضان میں االلہ کی مدد
04/27/2020 - 06:30

خلاصہ: ہم روزہ کے ذریعہ بہتر طریقے سے اپنے نفس کی اصلاح کرسکتے ہیں۔

ماہ مبارک رمضان کو اللہ کا مہینہ کیوں کہا جاتا ہے؟
04/21/2020 - 14:49

خلاصہ: ماہ مبارک رمضان کو جو اللہ کا مہینہ کہا گیا ہے او اس عظمت اور بلندی اور دوسری وجوھات کو دیکھتے ہوئے رکھا گیا ہے۔

ماہ مبارک رمضان اور قرآن و اہل بیت(علیہم السلام)
04/21/2020 - 10:49

بسم اللہ الرحمن الرحیم
     ماہ مبارک رمضان میں ہم کو قرآن اور اہلبیت(علیہم السلام) کی معرفت پر خاص توجہ دینا چاہیئے۔

شعبان، جنت کے حصول کا مہینہ
03/26/2020 - 03:22

خلاصہ: ماہ شعبان میں عبادت اور اسی طرح روزہ رکھنا بہت فضیلت کا حامل ہے جیسا کہ حدیث میں آیا ہے 

ماہ مبارک رمضان کے لئے اپنے آپ کو آمادہ کرنا        
03/24/2020 - 06:07

خلاصہ:  ہم اپنے آپ کو شعبان کے مہینہ میں ہی اللہ کی مہمانی کے لئے آمادہ کرسکتے ہیں تاکہ جب ماہ مبارک رمضان آئے تو ہم تمام گناہوں سے پاک اور منزہ ہو کر اللہ کے حضور میں اپنے آپ کو پیش کرسکیں۔

سیپارۂ رحمان:معارف اجزائے قرآن: اٹھائیسویں پارے کا مختصر جائزہ
06/03/2019 - 19:33

ماہ رمضان ، ماہ نزول قرآن ہے، روزے بھی رکھیئے ! اور اپنی زبانوں کو تلا وت سے، کانوں کو سماعت سے اور دلوں کو قرآن کریم کے معانی اور مطالب میں غور و تدبر سے معطر اور منور بھی کیجئے ! وہ خوش نصیب انسان جو بندوں کے نام ، اللہ کے پیغام اور اسکے کلام کو سمجھنا اور اس پر عمل کرنا چاہتے ہیں ، ان کے لئے ہر روز تلاوت کیے جانے والے ایک پارہ کا خلاصہ پیش کیا جا رہا ہے۔اور یہ اس سلسلے کے اٹھائیسویں پارے کا خلاصہ ہے، کیا عجب کہ یہ خلا صہ ہی تفصیل کے ساتھ قرآن کریم کے مطالعہ اور اس کے مشمولات کے ذریعہ عمل پر آمادہ کر دے ۔

صفحات

Subscribe to اسلامی مہینے
ur.btid.org
Online: 44