ماہ شعبان

02/13/2024 - 09:22

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: شَعْبَانُ شَهْرِي وَ رَمَضَانُ شَهْرُاَللَّهِ عَزَّوَجَلَّ، فَمَنْ صَامَ مِنْ شَهْرِي يَوْماً كُنْتُ شَفِيعَهُ يَوْمَ اَلْقِيَامَةِ وَ مَنْ صَامَ  شَهْرَ رَمَضَانَ أُعْتِقَ مِنَ اَلنَّارِ ۔ (۱)

02/26/2023 - 10:29

ماہ شعبان میں بہت سارے اعمال وارد ہوئے ہیں مگر جو کچھ روایات میں موجود ہے وہ یہ ہے کہ اس ماہ کی بہترین دعا اور ذکر ، استغفار اور خداوند متعال سے گناہوں کی بخشش کی درخواست ہے ، اس ماہ میں ہر دن ۷۰ مرتبہ استغفار دیگر مہینوں میں ۷۰ ہزار استغفار کرنے کے برابر ہے ۔

02/22/2023 - 06:56

1- ہر دن ۷۰ مرتبہ «أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَ أَسْئَلُهُ التَّوْبَه« کہے ۔

2- ہر دن ۷۰ مرتبہ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِی لا إِلهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمنُ الرَّحِیمُ الْحَیُّ الْقَیُّومُ وَ أَتُوبُ إِلَیْهِ« کہے ۔

02/22/2023 - 06:25

امیرالمومنین علی ابن طالب علیہ السلام نے فرمایا:«إِنَّ الْحَسَدَ يَأْكُلُ الْإِيمَانَ كَمَا تَأْكُلُ النَّارُ الْحَطَبَ» ۔ (۱)

حسد اس طرح ایمان کو کھا جاتا ہے جس طرح اگ لکڑی کو کھا جاتی ہے ۔

02/21/2023 - 08:29

عبد الله بن مرحوم ازدی چھٹے امام حضرت جعفر صادق علیہ السلام سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے امام علیہ السلام سے سنا : مَنْ صَامَ أَوَّلَ یَوْمٍ مِنْ شَعْبَانَ وَجَبَتْ لَهُ اَلْجَنَّةُ وَ مَنْ صَامَ یَوْمَیْنِ نَظَرَ اَللَّهُ إِلَیْهِ فِی کُلِّ یَوْمٍ وَ لَیْلَةٍ فِی دَارِ اَلدُّنْیَا وَ دَامَ نَظَ

امام مھدی عج
03/12/2022 - 20:24

ہماری دنیا ترقی کے ساتھ ساتھ  بے شمار مشکلات و مسائل سے بھی روبرو ہے ، جس قدر ترقی میں تیزی ارہی ہے اسی قدر مشکلات کی قسمیں بھی بڑھتی جا رہی ہیں، نئی بیماریوں کا سر ابھارنا ، کرونا جیسے جان لیوا مرض کا پھیلنا کہ جس نے علم و ٹیکنولوجی کی ترقی کو بھی مات دے دی اور دنیا نے اس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

حضرت عباس ع
03/10/2022 - 05:40

امام جعفر صادق علیہ السلام ایک دوسرے بیان میں ارشاد فرماتے ہیں : جناب عباس علیہ السلام نافذ البصیرت اورانتہائی دقیق تھے اور زیارت مقدّسه ناحیهٔ میں وارد ہوا ہے: «میں گواهی دیتا ہوں کہ آپ خدا رسول (ص) اور اپنے بھائی کے خیر خواہ تھے ۔ »

رجعت اور رجعت کرنے والے
03/09/2022 - 08:09

رجعت اور رجعت کرنے والے

ہم نے اپنی گذشتہ تحریر میں لفظ رجعت کے لغوی اور اصطلاحی معنی بیان کئے تھے اور اب بزرگ علمائے کرام کے نظریات کو اپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں ۔

امام سجاد ع
03/09/2022 - 05:25

امام زین العابدین علیہ السلام کا اسم گرامی علی ابن حسین علیہما السلام تھا آپ آئمہ اطہار علیھم السلام کی چوتھی فرد تھے ، آپ کے جد بزرگوار امیرالمومنین مولائے کائنات حضرت علی ابن ابیطالب تھے جو پیغمبر اسلام  صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے ولی برحق اور آپ کی رسالت پر سب سے پہلے ایمان لانے والے تھے۔

ابوالفضل العباس
03/08/2022 - 09:24

 حضرت باب الحوائج ابوالفضل العبّاس علیه السلام شیعوں کے پہلے امام مولائے کائنات حضرت امام علی (ع) وجناب امّ‌البنین (س) کے فرزند ارجمند تھے آپ کی ولادت باسعادت ۴- شعبان سنہ ۲۶ هجری کو مدینه منوره میں ہوئی ۔

صفحات

Subscribe to ماہ شعبان
ur.btid.org
Online: 38