Wed, 02/22/2023 - 06:56
1- ہر دن ۷۰ مرتبہ «أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَ أَسْئَلُهُ التَّوْبَه« کہے ۔
2- ہر دن ۷۰ مرتبہ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِی لا إِلهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمنُ الرَّحِیمُ الْحَیُّ الْقَیُّومُ وَ أَتُوبُ إِلَیْهِ« کہے ۔
3- پورے اس ماہ میں ہزار بار: «لا إِلهَ إِلَّا اللَّهُ وَ لَا نَعْبُدُ إِلَّا إِیَّاهُ مُخْلِصِینَ لَهُ الدِّینَ وَ لَوْ کَرِهَ الْمُشْرِکُونَ« کہے ، کہ اس ورد کا بہت زیادہ ثواب ہے از جملہ ایک ہزار سال کی عبادت انسان کے نامہ اعمال میں تحریر کی جائیں گی ۔
نکتہ:
متعدد اور متواتر روایات میں موجود ہے کہ اس ماہ کا اہم ترین ذکر اور دعائیں استغفار ہے ، اس ماہ میں ہر دن ۷۰ مرتبہ استغفار ، عام مہینوں میں ۷۰ ہزار استغفار کے برابر ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ :
اقبال الاعمال ، اعمال ماہ شعبان ۔
Add new comment