ماہ شعبان

03/09/2024 - 09:19

امام رضا علیہ السلام نے ماہ شعبان کے اخری دنوں میں اس دعا کے پڑھنے کی تاکید کی ہے

اَللّهُمَّ اِنْ لَمْ تَکُنْ غَفَرْتَ لَنا فیما مَضى مِنْ شَعْبانَ فَاغْفِرْ لَنا فیما بَقِىَ مِنْهُ

03/07/2024 - 09:15

اباصلت ہروی کہتے ہیں کہ میں شعبان کے اخری جمعہ کو امام رضا(ع) کی خدمت میں پہونچا، امام(ع) نے مجھ سے فرمایا: اے اباصلت شعبان کا زیادہ تر حصہ گذر چکا ہے اور یہ آخری جمعہ ہے لہذا گذشتہ کوتاہیوں کی تلافی کرو اور انہیں انجام دیتے رہو۔

عیون أخبار الرضا علیه السلام، ج‏۲، ص۵۱ ۔

03/04/2024 - 04:12

اٹھویں امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام سے منقول ہے کہ اپ نے فرمایا: جو ماہ شعبان کے اخری تین دنوں میں روزے میں رکھے اور اسے ماہ مبارک رمضان سے ملا دے تو خداوند متعال اسے ماہ رجب اور ماہ شعبان کے تمام ایام کے روزوں کا ثواب دے گا ۔

03/01/2024 - 09:06

ووٹ کیا ہے؟

ووٹ انگریزی زبان کا لفظ ہے عربی میں انتخاب جبکہ اردو میں نمائندہ چننا اور حق رائے دہی کے استعمال کو کہتے ہیں، جمہوری ممالک میں پارلیمنٹ اسمبلی، کونسل، بلدیہ یا اس جیسے اداروں کیلئے عوام کے ذریعہ نمائندہ چننے کا عمل ووٹ پر منحصر ہوتا ہے۔

ووٹ کی شرعی حیثیت

03/01/2024 - 07:38

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: مَنْ تَوَلّی أمْراً مِن اُمُورِ النّاسِ فَعَدَلَ وَ فَتَحَ بابَهُ وَ رَفَعَ شَرَّهُ وَ نَظَرَ فی اُمُورِ النّاسِ کانَ حَقّاً عَلَی اللّهِ عَزَّوَجَلَّ أَن یُؤَمِّنَ رَوْعَتَهُ یَومَ القِیامَةِ وَ یُدْخِلَهُ الجَنَّه ۔

02/29/2024 - 08:50

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: مَنْ تَوَلّی أمْراً مِن اُمُورِ النّاسِ فَعَدَلَ وَ فَتَحَ بابَهُ وَ رَفَعَ شَرَّهُ وَ نَظَرَ فی اُمُورِ النّاسِ کانَ حَقّاً عَلَی اللّهِ عَزَّوَجَلَّ أَن یُؤَمِّنَ رَوْعَتَهُ یَومَ القِیامَةِ وَ یُدْخِلَهُ الجَنَّه ۔

02/27/2024 - 10:53

 

گذشتہ سے پیوستہ

02/27/2024 - 10:24

الیکشن کی آمدآمد ہے ، ووٹ کے ذریعے لوگ اپنی پسند کا نمائندہ ایوان میں بھیجنا چاہتے ہیں ، انتخابات کی تاریخ قریب ہے اس وقت ہر شخص اس سوچ میں مبتلا ہے کہ اپنا قیمتی ووٹ کسے دے؟

02/27/2024 - 08:44

آیت الله بہجت(رہ) نے الیکشن امیدواروں کو ووٹ دینے کے سلسلہ میں عوام کو نصیحتیں کرتے ہوئے فرمایا کہ امیدواروں کے سلسلہ میں خوب تحقیق کریں اور وطن فروشوں کو ووٹ نہ دیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

محمد تقی بہجت

۱۸ مئی ۱۹۹۷ عیسوی

02/26/2024 - 09:29

سیر سلوک کی دنیا میں خداوند متعال کی جانب اخری فرار یہ ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو خدا کے علاوہ کوئی اور اس کے دل پر مسلط اور حاکم ہوجائے ، اسے عرفاء کی اصطلاح میں خدا کے اندر فنا ہوجانا یا لقاء اللہ سے تعبیر کیا جاتا ہے چونکہ سیر و سلوک کرنے والا انسان اس مرحلہ میں خدا کے سوا کچھ بھی نہیں دیکھتا ، اسی

صفحات

Subscribe to ماہ شعبان
ur.btid.org
Online: 51