Wed, 02/22/2023 - 06:25
امیرالمومنین علی ابن طالب علیہ السلام نے فرمایا:«إِنَّ الْحَسَدَ يَأْكُلُ الْإِيمَانَ كَمَا تَأْكُلُ النَّارُ الْحَطَبَ» ۔ (۱)
حسد اس طرح ایمان کو کھا جاتا ہے جس طرح اگ لکڑی کو کھا جاتی ہے ۔
حسد اندرونی اور عزت نفس میں کمی کی نشانی ہے ، حاسد انسان دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے مگر ہر چیز سے پہلے خود کو نقصان پہنچاتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: کلینی، اصول کافی، ج2، ص306 ۔
Add new comment