محرم

07/31/2022 - 04:24

تخت سلطنت پر نشہ میں چور بیٹھے یزید ملعون نے جب اپنے سامنے حضرت امام حسین علیہ السلام کے بے جان سر مبارک کو دیکھا ، دوسری جانب سجے دھجے قیمتی لباس میں ملبوس اپنے گھرانے کو پایا اور اسلحہ سے لیث اپنے سپاہیوں پر نگاہیں پڑیں تو غرور کے دریا میں غوطہ زن ہونے لگا اور اس نے خیال کیا کہ وہ امام حسین علی

07/31/2022 - 03:33

یہ محرم کے قدموں کی آواز ہے جو ہمارے کانوں سے ٹکرا رہی ہے، وہی مہینہ جس میں دردناک سانحہ رونما ہوا جو دنیا میں بے مثال ہے، وہی مہینہ جو درد و غم اور آل محمد علیھم السلام کیلئے مصیبتوں کا پیغام ہے، وہی مہینہ نے جس نے پوری تاریخ انسانیت کو شرمسار کردیا، وہ مہینہ جس میں گریہ و زاری  نالہ و فریاد ا

07/26/2022 - 09:04

جس وقت خداوند متعال نے ملائکہ کو حضرت ادم علیہ السلام کا سجدہ کرنے کا حکم دیا ، تمام ملائکہ سجدہ میں گر گئے مگر ابلیس یعنی شیطان نے ان کا سجدہ کرنے سے انکار کردیا اور اس نے یہ دلیل قائم کی ہم آگ سے بنے ہیں اور ادم [علیہ السلام] مٹی سے بنے ہیں اور اگ مٹی سے بہتر ہے۔

07/25/2022 - 09:11

گذشتہ سے پیوستہ

تین: ملائکہ نے حکم خدا سے جناب ادم علیہ السلام کا سجدہ کیا اور اپ کو اپنا قبلہ سمجھا اسی کے طرح ملائکہ نے امام حسین علیہ السلام پر بھی درود بھیجا ، اپ کی قبر کا طواف کیا اور اپ علیہ السلام کی قبر ملائکہ کی معراج ہے ۔ (۱)

محرم
07/25/2022 - 08:43

انبیاء ، مرسلین ، اولیاء اور اوصیاء الھی علیھم السلام کے کلام اور ان سے منقول روایات اس بات کے بیانگر ہیں کہ خداوند متعال نے انبیاء الھی علیھم السلام کو بارہ صفات عطا کی ہیں اور وہ تمام کے تمام صفات حضرت امام حسین علیہ السلام میں بہ وجہ اکمل و اتم موجود ہیں ، ان تمام صفات میں سے اہم ترین صفت انبی

مجھے رُلا رُلا کر قتل کیا گیا
08/26/2019 - 21:39

امام حسين عليه السلام : أنا قتيل العَبرَة ، لا يذكرني مؤمن إلاّ بكى؛میں کشتۂ اشک ہوں، مجھے رُلا رُلا کر قتل کیا گیا ، کوئی مؤمن ایسا نہیں ہوسکتا جومجھے یادکرے اور مجھ  پر آنسو نہ بہائے۔[بحارالأنوار، ج۴۴، ص۲۸۴٫]

عاشور کے دن دنیا کے کام کاج
08/26/2019 - 19:24

قال الرضا (ع) : من ترك السعي في حوائجه يوم عاشوراء ، قضى الله له حوائج الدنيا والآخرة؛جو کوئی عاشور کے دن دنیا کے کام کاج سے اپنے آپ کو دور رکھے گا، پروردگار اسکی دنیا و آخرت کی تمام ضرورتوں کو پورا فرما دیگا۔[عیون الاخبار،ص۲۹۹]

محرم کے آداب
09/04/2018 - 17:14

امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں: «جب محرم کا مہینہ آتا تو امام موسی کاظم علیہ السلام کو کسی نے ہنستے ہوئے نہیں اور ان پر غم چھا جاتا تھا جب تک محرم کے دس دن ختم نہ ہوجاتے، جب دسواں دن آتا تو وہ دن میرے والد گرامی کا غم کا دن ہوتا اور فرماتے: یہ وہی دن ہے جس میں حسین -کہ جن پر اللہ کا سلام

صفحات

Subscribe to محرم
ur.btid.org
Online: 16