محرم

08/07/2024 - 07:29

عورت کا پردہ معاشرہ کا فطری تقاضا ہے اور بے پردگی ، بے حیائی اورآوارگی نسلوں کی تباہی و بربادی کا سبب ہے ، دین اسلام نے روز اول ہی سے بے پردگی اور عفت کے مخالف اعمال سے مخالفت کا اعلان کیا ہے، خداوند متعال نے سوره نور کی 31 ویں ایت شریفہ میں مومنین کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: اے پیغمبر اور مومنات س

07/22/2023 - 00:33

امام حسین علیہ السلام کے اصحاب میں مختلف طبقات کے شھداء موجود ہیں ، وہ اصحاب جن کے سلسلہ میں امام علیہ السلام نے فرمایا: إني لا أعلم أصحاباً ولا أهل بیت أبرّ ولا أوصلَ من أصحابي وأهلِ بیتي ؛ میں اپنے اصحاب اور اہل بیت علیھم السلام سے متقی اور مخلص اصحاب اور اہل بیت نہیں دیکھے ۔ (۱)

07/09/2023 - 08:41

اے جَبَلہ ! جب بھی تم نے دیکھا کہ سورج پر تازہ خون کی سرخی ہے تو جان لے کہ سید الشھداء حسین ابن علی علیہما السلام شھید کئے جا چکے ہیں ۔

07/09/2023 - 08:35

جَبَلہ مکی نامی خاتون نقل کرتی ہیں کہ میں نے جناب میثم تمار سے یہ سنا کہ یہ امت دس محرم کو اپنے پیغمبر صلی اللہ علیہ و الہ و سلم  کے نواسے کو قتل کردے گی ۔

09/14/2022 - 08:06

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا :

 لو يعلم الناس ما فى زيارة قبر الحسين (عليه السلام) من الفضل، لماتوا شوقا ۔ (۲)

اگر لوگوں کو معلوم ہوجائے کہ قبر امام حسین علیہ السلام کی زیارت کس قدر با فضلیت ہے تو شوق زیارت میں جان دے دیں ۔

09/12/2022 - 07:21

امام حسین علیہ السلام نے جب منزل "شراف" سے سب کو اغاز سفر کا حکم دیا تو حر اور اس کے لشکر نے اپ کو قدم اگے بڑھانے سے روکنے کی ناکام کوشش کی تو امام حسین علیہ السلام کو طیش اگیا اور اپ نے حر کو خطاب کرکے فرمایا : تیری ماں تیری غم میں بیٹھے کیا چاہتے ہو ؟

09/04/2022 - 09:12

معصوم اماموں سے منقول احادیث میں حد سے زیادہ زیارت اربعین کی تاکید کی گئی ہے اس طرح کی بعض احادیث میں زیارت اربعین کو مومن کی نشانیوں میں شمار کیا گیا ہے اور بظاھر اس کا فلسفہ یہ ہے کہ اس طرح امام حسین علیہ السلام کی یاد زندہ رہ سکے ۔

08/31/2022 - 07:10

محرم کے پہلے عشرہ کا ایک دن مصائب خوانی کے لئے جس شخصیت سے مخصوص کیا گیا ہے وہ حر ابن ریاحی کی شخصیت ہے ، حر سپاہ یزید کے کمانڈر تھے ، وہ اہل کوفہ کی امام حسین علیہ السلام کے ساتھ دغا اور جنگ روکنے کی تمام کوشش کے باوجود سرانجام امام حسین علیہ السلام کے لشکر میں جا ملے اور اپ نے رکاب عمر سعد کے ب

08/22/2022 - 08:26

حجت الاسلام و المسلمین حاج سیّد محمد تقى حشمت الواعظین طباطبائى قمى ، آیت الله العظمى مرعشى نجفى قدس سره سے ایک واقعہ نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ نجف اشرف کے علمائے کرام میں سے ایک عالم دین کچھ وقت اور مدت کے لئے قم تشریف لائے ہوئے تھے انہوں نے مجھ سے یوں نقل کیا کہ میں کچھ پریشانیوں میں مبتلا تھ

08/20/2022 - 09:12

امام حسین علیہ السلام بزرگان بصرہ کے نام اپنے ایک خط میں تحریر فرماتے ہیں کہ «و أنا أدعوكم‏ إلى‏ كتاب‏ اللّه‏ و سنّة نبيّه‏ صلّى اللّه عليه [وآله‏] و سلّم فانّ السنّة قد اميتت، و انّ البدعة قد احييت، و إن تسمعوا قولي و تطيعوا أمري اهدكم سبيل الرشاد » ۔ (۱)  

صفحات

Subscribe to محرم
ur.btid.org
Online: 79