محرم

08/10/2022 - 08:11

ہم سب سے پہلے حضرت امام حسین علیہ السلام کی پیروی میں جناب یحیی سلام اللہ علیہ کو سلام کرتے ہیں کیوں کہ امام حسین علیہ السلام جس مقام پر بھی پہنچتے یا وہاں سے رخصت ہوتے اور سامان سفر باندھتے تو جناب یحیی سلام اللہ علیہ کو سلام کرتے ، سلام ہو جناب یحیی سلام اللہ علیہ پر جنہیں خداوند متعال نے شھدت

08/10/2022 - 06:25

سرزمین عظیم ھندوستان کے عظیم سیاستداں جواہر لال نہرو نے امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں کہا: 

امام حسین [علیہ السلام] کی قربانی تمام گروہوں اور معاشرے کے لیے ہے ، یہ حق کے راستے کی ایک مثال ہے۔

08/10/2022 - 06:14

رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ خامنہ ای نے فرمایا کہ ظالم کے مقابل سکوت اور خاموشی غیر مناسب عمل ہے لہذا اس کے ظلم کے خلاف حق بیانی سبھی کا وظیفہ جیسا کہ امام حسین علیہ السلام نے یزید جیسے ظالم کے خلاف قیام کیا اور حق بیانی کی اور اس راہ عظیم قربانی کا نذرانہ پیش کیا ۔

08/10/2022 - 05:16

داود بن ‌كثير رقی کہتے ہیں کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ۔۔۔  بندگان الھی میں سے جو بھی پانی پیئے اور امام حسین علیہ السلام کی پیاس یاد کرے ۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: كتاب الكافی ، ج ٦ ،  ص ٣٩١ ۔

08/10/2022 - 04:36

امام جعفر صادق عليه السلام نے فرمایا: عَنْ دَاوُدَ اَلرَّقِّيِّ قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ أَبِي عَبْدِ اَللَّهِ عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ إِذَا اِسْتَسْقَى اَلْمَاءَ فَلَمَّا شَرِبَهُ رَأَيْتُهُ قَدِ اِسْتَعْبَرَ وَ اِغْرَوْرَقَتْ عَيْنَاهُ بِدُمُوعِهِ ثُمَّ قَالَ لِي: يَا دَاوُدُ لَعَنَ اَللَّهُ قَاتِلَ ا

08/09/2022 - 09:25

امام حسین علیہ السلام جب بھی کسی منزل اور مقام پر پہنچتے ، قیام کرتے اور ٹھہرتے یا وہاں سے کربلا کی سمت روانہ ہوتے تو جناب یحیی سلام اللہ علیہ کو یاد فرماتے ، حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک مقام پر یوں فرمایا : اپ [جناب یحیی سلام اللہ علیہ] کے سر کو زنا کار عورت کے لئے تحفہ کے طور پر لے جایا گ

08/09/2022 - 07:29

خداوند متعال نے جناب یحیی اور امام حسین علیهما السلام کی ولادت کی بشارت دی تھی ۔

روایتیں اس بات کی بیانگر ہیں کہ خداوند متعال نے جس طرح جناب یحیی علیہ السلام کی ولادت کی بشارت دی ہے اسی طرح جناب امام حسین علیہ السلام کی ولادت کی بھی بشارت دی تھی ۔

08/06/2022 - 15:52

مقتل الطالبین کے مصنف ابوالفرج اصفهانی تحریر کرتے ہیں کہ خداوند متعال نے حضرت امام حسین علیہ السلام کو شیر خوار بچے کے سلسلہ میں فریاد اور نالہ و گریہ کرنے کے عوض اس سے بھی بہتر عطا کیا ہے اور وہ یہ کہ حضرت امام حسین علیہ السلام محشر کے میدان میں فریاد کرنے والوں کی فریاد کو سنیں گے ، جو لوگ حساب

08/05/2022 - 19:30

حضرت ایوب و امام حسین علیهما السلام خدا کے خاص الـخاص بندے

08/04/2022 - 09:20

جناب یوسف علیہ السلام کو کویں سے باہر نکال کر غلام بنا لیا گیا اور انہیں بچنے کی غرض سے مصر کے بازار میں لایا گیا مگر امام حسین علیہ السلام بھی جب زخموں سے چور سرزمین پر گر پڑے تو ان کے سر و تن میں جدائی کردی گئی اور ان کے سر کو نیزہ پر چڑھا کر کوفہ و شام کے بازار میں پھرایا گیا ۔(۱)  

صفحات

Subscribe to محرم
ur.btid.org
Online: 26