Tue, 09/04/2018 - 17:14
امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں: «جب محرم کا مہینہ آتا تو امام موسی کاظم علیہ السلام کو کسی نے ہنستے ہوئے نہیں اور ان پر غم چھا جاتا تھا جب تک محرم کے دس دن ختم نہ ہوجاتے، جب دسواں دن آتا تو وہ دن میرے والد گرامی کا غم کا دن ہوتا اور فرماتے: یہ وہی دن ہے جس میں حسین -کہ جن پر اللہ کا سلام ہو- کو شہید کیا گیا۔»
(امالي صدوق، ص 111)
Add new comment