شیطان

شیطان کا انسان کے اعمال کو آراستہ کرنا
12/21/2019 - 19:27

خلاصہ: شیطان شہوت اور ھوس کو غالب کرنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ وہ برا کام انسان کی نظر میں عاقلانہ، منطقی اور اچھا کام نظر آئے۔

شیطان کس پر مسلط ہوتا ہے
12/20/2019 - 19:24

خلاصہ: شیطان جب انسان پر مسلط ہوجاتا ہے تو گناہ اسکی نظر میں چھوٹے نظر آنے لگتے ہیں اور شیطان اس قدر انسان کے دل کو تاریک کردیتا ہے تاکہ وہ ہرگز سعادت کے راستہ کو طے نہ کرسکے۔

شیطان کا حملہ
12/17/2019 - 18:45

خلاصہ:جب کبھی گناہ کے ارتکاب کے وقت انسان کا ضمیر اسے ندا دیتا ہے تو شیطان یہ کہہ کر ضمیر کو خاموش کرادیتا ہے کہ ابھی بڑی عمر پڑی ہے۔

عیب تلاش کرتے ہوئے شیطان کے چنگل میں پھنسنا اور فرار کرنا
08/01/2019 - 11:34

خلاصہ: بعض افراد لوگوں کے عیب تلاش کرتے ہیں، یہ افراد اس کام کے ذریعے شیطان کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں، اور بعض افراد اپنے عیب تلاش کرتے ہیں، یہ افراد شیطان کے چنگل سے بھاگ جاتے ہیں۔

قدم بہ قدم دھوکہ ... گمراہی کے گڑھے تک
04/23/2019 - 14:44

خلاصہ: شیطان جو انسان کو گمراہ کرتا ہے اس کا ایک طریقہ کار یہ ہے کہ قدم بہ قدم انسان کو گمراہی کی طرف لے جاتا ہے، لہذا انسان اپنی زندگی کے مختلف مسائل میں خیال رکھے کہ جو شخص اسے گناہ کی طرف مائل کررہا ہے، یہ بات ایک گناہ پر نہیں رکے گی، بلکہ ہوسکتا ہے کہ قدم بہ قدم اس کو گمراہی کی طرف لے جائے کہ انسان کو معلوم بھی نہ ہوپائے کہ دھوکہ کا شکار ہوکر گمراہ ہورہا ہے۔

گناہ کے ظاہر کو نہیں، باطن کو دیکھا جائے
04/22/2019 - 18:32

خلاصہ: گناہ اگرچہ ظاہری طور پر لذت کا باعث ہو، مگر یہ لذت شیطان اس میں ڈال دیتا ہے جو انسان کو دھوکہ دینے کے لئے ہوتی ہے، جبکہ درحقیقت گناہ کا باطن زہریلا اور نفرت کا باعث ہوتا ہے۔

قدم بہ قدم گمراہی کی طرف لے جانا، شیطان کا دھوکہ
04/21/2019 - 08:28

خلاصہ: انسان گناہ کی طرف پہلا قدم نہ اٹھائے، کیونکہ شیطان دوسرا قدم اٹھانے کا وسوسہ کرے گا، اسی طرح قدم بہ قدم گناہ کی طرف دھکیل دے گا۔

انسان کے دل میں شیطان کا وسوسہ
04/21/2019 - 07:07

خلاصہ: ا انسان کو خیال رکھنا چاہیے کہ شیطان کے وسوسہ سے بچے، کیونکہ شیطان کسی بھی بات یا سوچ سے انسان کو گمراہ کرسکتا ہے۔

گناہ کو چھوٹا سمجھنا شیطان کا فریب
02/26/2019 - 20:08

خلاصہ: گناہ کو چھوٹا سمجھنا سب سے بہت بڑا گناہ ہے۔

شیطان کی تین خطرناک کام
02/26/2019 - 20:06

      امام جعفر صادق(علیہ السلام) شیطان کے تین ایسے کاموں کی طرف اشارہ فرمارہے ہیں کہ جس کے بعد شیطان انسان کو اس کے حال پر چھوڑ دیتا ہے: «قَالَ‌ إِبْلِیسُ‌ لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَیْهِ لِجُنُودِهِ إِذَا اسْتَمْکَنْتُ مِنِ ابْنِ آدَمَ فِی ثَلَاثٍ‌ لَمْ أُبَالِ مَا عَمِلَ فَإ

صفحات

Subscribe to شیطان
ur.btid.org
Online: 42