والدین

05/13/2024 - 08:05

عمار بن حيان کہتے ہیں کہ میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے عرض کیا کہ میرا بیٹا اسماعیل میرے ساتھ نیکی کرتا ہے تو حضرت علیہ السلام نے فرمایا : میں اسماعیل سے محبت کرتا تھا اور تمھاری اس خبر کے بعد ان سے میری محبت میں اضافہ ہوگیا ہے پھر حضرت علیہ السلام نے فرمایا : جب رسول خدا صلی اللہ علیہ و

01/29/2024 - 10:30

حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: تَجِبُ لِلوَلَدِ عَلى والِدِهِ ثَلاثُ خِصالٍ : اختِيارُهُ لِوالِدَتِهِ، و تَحسينُ اسمِهِ، وَ المُبالَغَةُ في تَأديبِهِ ۔

بچے کا باپ پر تین حق ہے :

۱: ایک اچھی ماں کا انتخاب ۔

۲: اچھے نام کا انتخاب ۔

۳: اچھی تربیت کی کوشش ۔

11/08/2023 - 12:07

گذشتہ سے پیوستہ

انعقاد نطفہ کے وقت ذمہ داریاں

11/07/2023 - 11:08

بچوں اور ماں باپ کا رابطہ ایک ایسا مقدس رشتہ ہے ایک ایسا مخلصانہ تعلق ہے ایک ایسا انوکھا نظام ہے جسے خالق ہستی نے اس دنیا میں قرار دیا ہے تاکہ دنیا میں انسانوں کی پیدائش کا وسیلہ اور ذریعہ ماں اور باپ کو بنانے سے لیکر بچوں کی صحت و سلامتی ، غذائی ضرورتیں ، صحیح تربیت اور تعلیم وغیرہ کی ذمہ داری ب

02/21/2023 - 08:09

پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا: «مَنْ اَرْضى والِدَيْهِ فَقَدْ اَرْضَى اللّهَ وَ مَنْ اَسْخَطَ والِدَيْهِ فَقَدْ اَسْخَطَ اللّهَ» ۔ (۱)

11/21/2022 - 09:22

حضرت صدیقہ طاھرہ ، زہراء مرضیہ ، حوراء انسیہ ، فاطمہ سلام اللہ علیھا نے خطبہ فدک میں ماں اور باپ کے ساتھ نیکی اور احسان کے سلسلہ میں فرمایا : «وبَرُّ الوالدین وقایۀ من السخط...» ماں باپ کے ساتھ نیکی خدا کے غضب اور غصہ سے نجات کا باعث ہے ، لہذا عذاب سے نجات کا ایک وسیلہ اور راستہ ماں باپ کیساتھ نی

11/13/2022 - 06:10

عَن اَبِى عَبْدِاللّهِ عليه السلام قالَ: اَلذُّنُوبُ الّتِى تَظْلِمُ الْهَواءَ عُقُوقُ الْوالِدَيْنِ ۔ (۱)

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: وہ گناہ جس سے فضا تاریک ہوجاتی ہے وہ والدین کے وسیلہ عاق ہونا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

والدین کی قدر و محبت
05/24/2022 - 17:20

والدین کی قدر و محبت اور ان کے احسانات کو نہیں بھلایا جاسکتا کیوں کہ انسان کا وجود انہیں کی بدولت ہے ، انسان کا جسم و جان اور روح ان کے مرھون منت ہے ، اپ کے احسانات اس قدر ہیں انسان کسی طرح بھی اسے ادا نہیں کرسکتا ، اپ کی شفقتوں کا شکریہ ادا نہیں کرسکتا ، بچہ تھا ، ناتوان تھا ، اپ کے لئے مسلسل زح

05/19/2022 - 09:14

یہ بات کسی پر پوشیدہ نہیں ہے اور اس میں کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش بھی نہیں ہے کہ دین اسلام، والدین کے لئے نہایت ہی ادب و احترام کا قائل ہے ، والدین پر حتی غضب آمیز نگاہ بھی نماز کہ جسے اسلام نے دین کا ستون قرار دیا ہے خداوند متعال کی بارگاہ میں قبول نہ ہوگی، جیسا کہ مرسل آعظم حضرت محمد مصطف

05/18/2022 - 07:20

بچے ماں باپ کے وجود کا بہترین پھل اور خداوند متعال کا حَسِین و گراں بہا تحفہ ہیں ، یقینا اس امانت کے سلسلہ میں قیامت کے دن ماں باپ سے سوال کیا جائے گا ، فراوان دینی منابع اور روایتوں میں ماں باپ پر اولاد کے حقوق اور بچوں کی صحیح تربیت میں ماں باپ کے اہم کردار کی جانب اشارہ ہوا ہے کہ جو اس بات کے

صفحات

Subscribe to والدین
ur.btid.org
Online: 45