Tue, 02/21/2023 - 08:09
پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا: «مَنْ اَرْضى والِدَيْهِ فَقَدْ اَرْضَى اللّهَ وَ مَنْ اَسْخَطَ والِدَيْهِ فَقَدْ اَسْخَطَ اللّهَ» ۔ (۱)
جس نے اپنے والدین یعنی ماں باپ کو راضی اور خوشنود کیا اس نے خدا کو راضی اور خوشنود کیا ، اور جس نے اپنے ماں باپ کو غضبناک کیا اس نے خدا کو غضبناک کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: ابوالقاسم پائنده، نہج الفصاحہ، ص760 ۔
Add new comment