Fri, 03/25/2022 - 17:59
امام پنجم حضرت محمد باقرعلیہ السلام نے ایک حدیث میں امام زمانہ (عج) کے زمانہ ظھور کو پانے والے اور حضرت (عج) کی رکاب میں لڑنے والے افراد کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے مخالفین اور اپ سے برسرپیکار افراد پر لعنت فرمائی ہے ۔
حضرت (ع) نے فرمایا : فَیاطوبی لِمَن أَدْرَكَهُ وَ كانَ مِن أنصارِهِ، وَ الوَیلُ كُلُّ الوَیلُ لِمَن خالَفَهُ وَ خالَفَ أَمرَهُ وَ كانَ مِن اعدائِه ۔ (1 )
قابل مبارکباد ہیں وہ لوگ کو حضرت (عج) کے ظھور کو پائیں اور ان کی یاور و مددگاروں میں سے رہیں ، اور تُف ہو حضرت (عج) کی مخالفت کی کرنے والوں، حضرت (عج) کی بات نہ ماننے والوں ، حضرت (عج) سے مقابلہ کرنے والوں اور حضرت (عج) کے دشمنوں پر۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
1: مجلسی ، محمد باقر ، بحار، ج 52، ص 348
Add new comment