انتظار کی اہمیت

Thu, 07/13/2017 - 08:46
انتظار کی اہمیت

بہت سی روایات میں انتظار کی ضرورت  پر تاکید ہوئی ہے؛ منجملہ:  امام جواد علیہ السلام فرماتے ہیں:

"ہر مسلمان پر واجب ہے کہ امام مہدی علیہ السلام کی غیبت کے زمانے میں آپ(عج) کا انتظار کرے" [صدوق، کمال الدین وتمام النعمة، ج1، ص377]

انتظار کی اہمیت کے لئے یہی کافی ہے کہ اس کو دین کے ارکان میں سے ایک رکن قرار دیا گیا ہے، [کافی، کلینی، ج2، ص21]

 یا اللہ اور اس کے رسول(ص) پر ایمان کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔ [موسوی اصفهانی، مکیال المکارم، ج2، ص217]

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 4 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 20