شادی

شادی وبیاہ
06/18/2022 - 08:18

سروے رپورٹس بیانگر ہیں کہ طلاق اور میاں بیوی کے ایک دوسرے سے الگ ہونے کا اہم ترین سبب اور اہم ترین وجہ ، بداخلاقی اور اخلاقی فضائل سے دوری ہے ، لہذا اس کا بہترین علاج خوش اخلاق بیوی اور اھلیہ کا انتخاب ہے ، البتہ میری گفتگو میں خوش اخلاقی سے مراد «خنده‌ روئی» یا معاشرہ میں رائج خوش خلقی نہیں ہے ک

06/16/2022 - 15:02

ہم نے گذشتہ قسط میں اس بات کی جانب اشارہ کیا تھا کہ قران کریم نے سورہ بقرہ کی ۲۲۱ ویں ایت شریفہ میں مشرکین اور کافرین سے شادی کرنے سے منع کیا ہے ، البتہ مذکورہ ایت کریمہ ازاد لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے ہے کہ مسلمان ازاد لڑکے اور لڑکیاں ، مشرک اور کافر ازاد لڑکوں اور لڑکیوں سے شادیاں نہ کریں ، مگر یہ

رہبانیت
06/15/2022 - 08:00

چھٹے امام حضرت جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ حضرت نے با فضلیت بننے کے بہانے دنیا سے دوری اپنانے والی ایک خاتون کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ «ضرور شادی کرو کیوں کہ اگر رہبانیت اور شادی سے دوری معنوی ترقی میں اثر انداز ہوتی تو حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا جیسی خاتون کیوں شادی کرتیں ؟!!

شادی
06/15/2022 - 07:36

رسول اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے نقل ہے کہ حضرت نے فرمایا جسے بھی میرا دین فطرت یعنی دین اسلام پسند ہے وہ میری سنت پر عمل کرے اور نکاح میری سنت میں سے ہے  ۔ (۱) نیز حضرت (ص) نے فرمایا کہ « اے جوانوں !

شادی
06/14/2022 - 07:03

شادی اور گھرانہ کے تشکیل کے سلسلہ میں ائمہ طاھرین علیھم السلام کی اہم ترین سنت اور ان کا طریقہ ، مادی امور اور تکلفات سے دوری نیز شادی کے سلسلہ میں اسانیاں پیدا کرنا ہے ، اس طرح کہ خود انہوں نے اسانی کے ساتھ شادی کی اور اپنے بچوں کی شادی میں تکلفات سے دوریاں اپنائیں ۔

05/21/2022 - 05:05

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا :  مَن زَوَّجَ أعزَبا كانَ مِمَّن يَنظُرُ اللّه ُ إلَيهِ يَومَ القِيامَةِ ۔ (۱)  

اگر کوئی کسی کنوارے کی شادی کرائے یا اس کی شادی کا زمینہ فراھم کرے تو وہ ان لوگوں میں سے ہے جن پر قیامت کے دن خداوند متعال نگاہ لطف و کرم ڈالے گا ۔

حضرت ام‌المومنین خدیجه (علیها السلام الله)کی شادی کے موقع پر انکی عمر کا ۲۵ سال ہونے کا اثبات
05/16/2019 - 14:49

حضرت ام‌المومنین خدیجه (علیها السلام الله)کی شادی کے موقع پر انکی عمر کا ۲۵ سال ہونے کا اثبات

03/17/2019 - 11:40

خلاصہ: شادی شدہ انسان کئی طریقے کے گناہوں سے آسانی کے ساتھ اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکتا ہے۔

اللہ کے فضل و کرم پر بدگمانی
07/05/2018 - 18:50

امام صادق (علیه السلام)

«جو شخص غربت کے خوف سے شادی نہ کرے اللہ کے فضل و کرم سے بدگمان ہوچکا ہے۔»
(من لایحضره الفقیه، ج2، ص251)

صفحات

Subscribe to شادی
ur.btid.org
Online: 29