اخلاق وتربیت
خلاصہ: عدالت یہ ہے کہ انسان کو اپنے رشتہ داروں کے ساتھ بھی عدالت کے ساتھ پیش آئے۔
خلاصہ: امام علی(علیہ السلام) محتاج لوگوں کی حاجت روائی کیا کرتے تھے وہ کبھی کسی سائل کو خالی ہاتھ واپس نہیں کرتے تھے۔
خلاصہ: حضرت علی(علیہ السلام) نے رسول خدا(صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلم) کے اصحاب کے بارے میں جو فرمایا اس کو بیان کیا جارہا ہے تاکہ ہم بھی ان کی طرح اپنے آپ کو بنانے کی کوشش کریں یہ کہکر اپنا دامن صاف نہ کرلیں کہ کہاں وہ اور کہاں ہم۔
خلاصہ: بچوں کی مارپیٹ کر تربیت کرنا نا صرف غلط ہے بلکہ یہ چیز بچوں کی بغاوت کا سبب بنے گا اسی لئے روایات وغیرہ میں بچوں کی محبت کے ذریعہ تربیت کرنے کی تاکید ملتی ہے۔
خلاصہ: ہر انسان پر ضروری ہے کہ کسی بھی کام کو انجام دینے سے پہلے یہ بات اپنے ذہن میں رکھے کہ اسے اللہ دیکھ رہا ہے، یہی سوچ اللہ سے ڈرنے کےلئے کافی ہے۔
خلاصہ: آیات و روایات اس بات کے شاہد ہیں کہ جس کسی نے بھی اللہ کے راہ میں صدقہ دیا ہے وہ ہمیشہ فائدہ میں رہا ہے اور ہر مصیبت و بلا سے محفوظ رہا ہے۔
خلاصہ: ہر انسان کو چاہئے کہ وہ علم حاصل کرے اس لئے کہ جو عالم ہوتا ہے وہی طاقتور ہوتا ہے۔