اخلاق وتربیت
02/26/2018 - 19:38
خلاصہ: جوانی ایک ایسی نعمت ہے جس کو اگر صحیح طریقہ سے استعمال نہیں کیا گیا تو سوائے پشیمانی کے کچھ بھی ہاتھ نہیں آتا۔
02/24/2018 - 19:55
خلاصہ: مؤمن اپنے بصیرت کی بناء پر کسی سے کسی قسم کا دھوکا نہیں کھاتا۔
02/24/2018 - 17:48
خلاصہ: انسان کے زبان سے وہ ہی نکلتا ہے جو وہ سوچتا ہے، اس لئے ضروری ہے کہ سب سے پہلے اپنی فکر کو صحیح کرے۔
02/22/2018 - 17:44
خلاصہ: والدین کی ذمہ داری ہے کہ جو نعمت انہیں اولاد کی شکل میں ملی ہے ان کی صحیح طریقہ سے تربیت کرے تاکہ کل خدا کو جواب دے سکیں۔
02/19/2018 - 18:49
خلاصہ: ایک مؤمن کو خوش کرنے سے خداوند متعال اس مؤمن کو خوشی عنایت کرتا ہے۔
02/17/2018 - 13:30
خلاصہ: اپنے نفس کا محاسبہ کرنےوالا ہر روز اپنے اپنے گناہ کو یاد کرکے توبہ کرتا ہے اور اپنی نیکی کو یاد کرکے خدا کا شکر اداء کرتا ہے۔