اخلاق وتربیت
05/07/2018 - 07:55
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک انجینئر بلڈنگ کی دسویں منزل پر کام کر رہا تھا۔ ایک مزدود بلڈنگ کے نیچے اپنے کام میں مصروف تھا۔ انجینئر کو مزدور سے کام تھا۔ بہت زیادہ اس کو آواز دی ، لیکن اس نے نہیں سنی۔
04/05/2018 - 08:33
خلاصہ: انسان اپنے عمل کے ذریعہ اپنے دشمن کو دوست بناسکتا ہے۔
04/03/2018 - 13:04
خلاصہ: لوگوں کو اپنے عمل کے ذریعہ اسلام کی دعوت دینا چاہئے۔
04/03/2018 - 08:42
خلاصہ: جب کوئی تحفہ دے تو اس کو اس سے بہتر تحفے سے نوازانا چاہئے۔
04/02/2018 - 17:09
خلاصہ: آزادی کی حقیقت یہ ہے کہ انسان، دشمن کے حیلہ، مکر و فریب اور حسد سے محفوظ رہے اور ہرطرح کی امنیت اسکے شامل حال رہے۔