اسلام

01/19/2023 - 06:17

ہر مومن اور مسلمان کا اس بات پر ایمان اور یقین ہے کہ اسلام واقعا مکمل ضابطہ حیات ہے البتہ جب بھی یہ کہا جائے کہ اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اسلام میں زندگی کے متعلق تمام امور کا تذکرہ موجود ہے اور یہ بھی موجود ہے ان امور کو کس طرح سرانجام دینا چاہئے ، جیسا کہ قران کریم نے ارشا

11/09/2022 - 09:55

دین اسلام نے ہمیشہ رہبانیت کی مخالفت کی ہے اور انسانوں کو خصوصا مسلمانوں کو شادی کی تاکید ہے جیسا کہ سورہ نور کی ۳۲ ویں ایت شریفہ میں ایا ہے : أَنْكِحُوا الْأَيَامَىٰ مِنْكُمْ وَالصَّالِحِينَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَإِمَائِكُمْ ۚ إِنْ يَكُونُوا فُقَرَاءَ يُغْنِهِمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ ۗ وَاللَّهُ وَ

05/07/2022 - 06:08

لغت میں لفظ «سکن» ہر اس چیز کے معنی میں ہے جس کے ذریعہ اور وسیلہ انسان کو چین و سکون فراھم ہو، گھر انسان کے قیام کی جگہ ہونے ساتھ ساتھ ذھنی سکون ، بعض سماجی قید و بند سے رہائی ، مرضی کے مطابق آرام کرنے ، خلوت گاہ ، محرموں اور خداوند متعال سے راز و نیاز کا مقام ہے کہ اگر کسی گھر میں یہ تمام چیزیں اور اوصاف موجود نہ ہوں تو وہ گھر ، گھر نہیں ہے ۔

تبرّے کی اہمیت
02/21/2022 - 13:30

اگر کسی کے دل میں دشمنانِ اہلبیتؑ کے لیے نفرت نہیں ہے اور وہ زبان و عمل سے اس کا اظہار نہیں کرتا تو اس کا تمام بنیادی عقائد پر ایمان لانا ناقص ہے۔ لہٰذا نہ صرف یہ کہ تبرّی واجب ہے بلکہ دیگر بنیادی عقائد کی سلامتی اور کمال کے لیے اہلبیتؑ کے دشمنوں سے بیزاری ضروری ہے۔

اسلام و رہبانیت
01/13/2022 - 08:48

رہبانیت (دنیا اور اس کی لذتوں کو ترک کردینا) کی اسلام میں شدید مذمت و مخالفت کی گئی ہے اور اس کے برخلاف اسلام نے شادی بیاہ کی بہت زیادہ تاکید کی ہے نیز مسلمانوں کو رہبانیت سے دور رہنے کی نصیحت فرمائی ہے ۔

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی (ص) نے ایک حدیث میں فرمایا :

اسلام میں ازدواجی زندگی کی اہمیت اور ترغیب رکاوٹیں
06/30/2021 - 07:25

گھرانے کی تشکیل میں شادی کا اہم کردار ہونے کی وجہ سے دین مبین اسلام میں ازدواجی زندگی تشکیل دینے کی بہت ترغیب اور تشویق کی گئی ہے۔

عدل و انصاف کا قیام، اسلام کا حکم
08/04/2020 - 15:31

خلاصہ: دین اسلام کی تعلیمات معاشرے میں عدل و انصاف کو قائم کرنا کا حکم دیتی ہیں۔

اسلام میں اقلیت اور اکثریت میں کوئی فرق نہیں
06/03/2020 - 06:10

خلاصہ: اسلام نے کبھی بھی اقلیت کو اکثریت پر قربان نہیں کیا بلکہ اسلام نے ہر کسی کو اس کا حق دیا ہے۔

 اسلام دینِ کردار
05/16/2020 - 18:32

اسلام میں کردار کی بہت اہمیت ہے اور اسی پر ساری تعلیماتِ اسلامی کا زور ہے، اسلام میں بدکردار کی کوئی وقعت نہیں ہے چاہے وہ دور رسالت کا ہی کیوں نہ ہو۔

امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) پر لوگ کس طرح ایمان لیکر آئینگے
03/30/2020 - 02:50

خلاصہ: جس وقت امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) توریت اور انجیل میں اپنی امامت کی نشانیوں کو دکھائینگے اس وقت دوسرے مذاھب کو ماننے والے آپ پر ایمان لیکر آئینگے۔

صفحات

Subscribe to اسلام
ur.btid.org
Online: 41