اسلام

12/20/2023 - 08:34

اسلام نے عورتوں کے سلسلہ میں مردوں کو بہت سفارش کی ہے ، اٹھویں امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام لڑکیوں سے محبت کے ساتھ پیش انے کی تاکید کرتے ہوئے فرماتے ہیں : «اِنَّ اللّهَ تَبَارَكَ وَ تَعَالَى عَلَى الاُناثِ اَرَقٌّ مِنهُ عَلَى الذُّكُورِ؛ خداوند متعال لڑکوں سے زیادہ لڑکیوں کے حق میں مہربان

12/10/2023 - 05:59

فساد، بدعنوانی ، رشوت، سود خوری، ظلم و جنایت یہ تمام چیزیں اسلام کی نگاہ میں حرام عمل ہیں، اسلام نے کسی بھی صورت انہیں قبول نہیں کیا کیوں کہ ان میں سے بعض کی حالت فتنہ کے مانند ہے کہ اگر معاشرہ میں پھیل گیا تو پورا کا پورا معاشرہ فاسد ہوجائے گا ، جیسا کہ قران کریم نے فرمایا: وَاتَّقُوا فِتْنَةً ل

11/25/2023 - 10:57

فاطمی کردار ہر دور کی ضرورت ، ہر دور کی دوا اور ہر دور کا علاج ہے ہر دور کے لئے نمونہ عمل ، آئیڈیل اور اسوہ ہے۔ کیونکہ نمونہ عمل ، اسوہ اور آئیڈیل بننے کے لئے ایک ایسی پہل دار شخصیت اور ایک ایسے بلند کردار کی ضرورت ہے جو آئیڈیل ، اسوہ اور نمونہ عمل بننے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

10/11/2023 - 09:38

کریمہ اہلبیت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے ایام ہیں لہذا اس مناسبت سے ایک اہم موضوع جس کی معاشرہ میں بہت ضرورت ہے وہ گھر خاندان اور سماج میں بیٹی کی اہمیت اور معاشرہ کی ترقی میں اس کا کردار ہے۔

10/09/2023 - 05:30

پوری تاریخ میں مختلف معاشروں میں عورتوں کے طبقے پر ظلم ہوا ہے ، یہ انسان کی جہالت کا نتیجہ ہے، جاہل انسان کا مزاج یہ ہوتا ہے کہ اگر اس کے سر پر کوئی سوار نہیں ہے اور کوئی طاقت اس کی نگرانی نہیں کر رہا ہے، خواہ یہ نظارت انسان کے اندر سے ہو کہ جس کا اتفاق بہت کم ہی ہوتا ہے یعنی عقل اور قوی جذبہ ایم

07/11/2023 - 09:35

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے علاقہ کے دیگر حکمراں اور مذھبی راہنما کی طرح نجران کے پادری«ابوحارثہ» جو خط لکھا اور اس خط میں نجران کے رہنے والوں کو اسلام کی دعوت دی ۔

07/09/2023 - 09:16

عورت کا پردہ معاشرہ کا فطری تقاضا ہے اور بے پردگی ، بے حیائی اورآوارگی نسلوں کی تباہی و بربادی کا سبب ہے ، دین اسلام نے روز اول ہی سے بے پردگی اور عفت کے مخالف اعمال سے مخالفت کا اعلان کیا ہے، خداوند متعال نے سوره نور کی 31 ویں ایت شریفہ میں مومنین کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: اے پیغمبر اور مومنات س

06/13/2023 - 09:32

كتاب «الدر المنثور» میں حدیث منقول ہے کہ مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت میں انصار میں سے اسماء نامی خاتون انحضرت (ص) کے پاس ائیں ، اپ اصحاب کے درمیان تشریف فرما تھے ، حضرت سے عرض کیا : میرے ماں باپ اپ پر قربان میں خواتین کی نمایندہ بن کر اپ کی خدمت میں ائی ہوں ، میری جا

04/16/2023 - 10:51

ہم نے اس سے پہلے اشارہ کیا کہ جب خداوند متعال نے فرشتوں کو با خبر کیا کہ میں زمین پر ایک خلیفہ معین کرنے والا ہوں تو فرشتوں نے کہا کہ کیا تو زمین میں ایسے کو خلیفہ معین کرے گا جو خون اور خونریزی برپا کرے ؟

02/15/2023 - 10:26

اج ۲۴ رجب ایک روایت اور تاریخ کے مطابق، سن ۷ ھجری قمری میں امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے ہاتھوں خیبر فتح ہونے کا دن ہے ، مدینہ کے شمال (اتری علاقہ) میں ایک حاصل خیز وسیع رقبہ کو خیبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ، جس میں یہودیوں نے اپنی حفاظت کے لئے مضبوط قلعے بنا رکھے تھے ، اس حوالے

صفحات

Subscribe to اسلام
ur.btid.org
Online: 48