امام محمد باقر

03/23/2024 - 20:24

گذشتہ سے پیوستہ

پانچویں امام حضرت محمد باقر علیہ السلام نے بچوں کی تربیت کے حوالے سے کچھ نکات کی جانب اشارہ فرمایا ہے جن کا لحاظ و پاس لازم و ضروری ہے:

03/22/2024 - 21:51

حکم بن عتیبہ کا بیان ہے کہ ایک دن امام محمد باقر علیہ السلام کے پاس تھا اور اپ کے گھر میں کافی لوگ موجود تھے کہ ناگہاں ایک بوڑھا عصا کے سہارے چلتا ہوا ایا اور کہا : سلامٌ علیک یابن رسول الله و رحمة الله و برکاته اور خاموشی سے ایک گوشہ میں بیٹھ گیا ، امام علیه السلام نے اس کا جواب دیا : و علیک الس

03/21/2024 - 22:27

امام جعفر صادق علیہ السلام اپنی خردسالی کے واقعات میں نقل فرماتے ہیں کہ ایک دن اپنے والد محترم [حضرت امام محمد باقر علیہ السلام] کے ساتھ گھر سے باہر نکلا اور جب شھر کے اسکوائر پر پہنچا تو دیکھا کہ کافی لوگ اکٹھا ہیں ، میں نے والد سے دریافت کیا کہ یہ کون لوگ ہیں ؟

01/14/2024 - 09:44

پانچویں امام حضرت محمد باقر علیہ السلام اخلاقیات و کردار کے حوالہ سے جیسا کہ جناب جابر نے نقل کیا ، رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت کا مکمل ائینہ تھے ، ہم اس مقام پر اپ کی زندگی کے بعض گوشہ اور اخلاقیات کی جانب اشارہ کر رہے ہیں ۔

دعا اور خدا سے رابطہ

01/09/2024 - 09:29

گذشتہ سے پیوستہ

اپنے اور دوسروں کے رازوں کی حفاطت

انسان کے سینہ میں موجود راز دو طرح کے ہوتے ہیں۔

الف۔ خود اپنے ذاتی راز۔

ب۔ دوسروں کے راز۔

01/08/2024 - 07:17

گذشتہ سے پیوستہ

اس مختصر سی حدیث شریف میں امام محمد باقر علیہ السلام شیعوں کی سات صفات کی جانب اشارہ فرما رہے ہیں اور اس میں ہر ایک صفت میں مطالب کا سمندر موجیں مار رہا ہے اس میں شیعوں کی مختلف ذمہ داریوں کی جانب اشارے پائے جاتے ہیں جس کی مختصر وضاحت حاضر خدمت ہے۔

01/07/2024 - 10:37

علامہ مجلسی رح کی گراں قدر تصنیف بحارالانوار کی ۶۵ ویں جلد کی اکثر احادیث میں شیعوں کی صفات بیان ہوئی ہیں ، علامہ بزرگوار نے اس جلد میں صفات شیعہ کے عنوان سے متعدد احادیث کو اپنی اس عظیم الشان کتاب کی زینت قرار دیا ہے۔

06/26/2023 - 08:13

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: « ‏مَا شِيعَتُنَا إِلَّا مَنِ اتَّقَى اللَّهَ وَ أَطَاعَهُ ؛ہمارے شیعہ فقط وہ ہیں کہ جو تقوائے الھی کو اپنائیں اور خدا کی اطاعت کریں» ۔ 
 

06/25/2023 - 09:21

اہل بیت اطھار علیھم السلام کی اہم اور واضح صفت تقوائے الھی ، پرھیزگاری ، خدا کی اطاعت ، تواضع ، انکساری اور فقراء و ضرورت مندوں کی مشکلات کو برطرف کرنا ہے ۔

06/24/2023 - 07:46

امام محمد باقر علیہ السلام نے امید بخش اور حوصلہ افزا بیان میں امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے منتظرین کو خوشخبری دیتے ہوئے فرمایا : «یَأْتِی عَلَی النّاسِ زَمانٌ یَغِیبُ عَنْهُمْ اِمامُهُمْ فَیاطُوبی لِلثّابِتِینَ عَلی اَمْرِنا فِی ذلِکَ الزَّمانِ اِنَّ اَدْنی ما یَکُونُ لَهُمْ مِنَ الث

صفحات

Subscribe to امام محمد باقر
ur.btid.org
Online: 54